اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کا افتتاح میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہو جائے گا،پہلے میچ جس میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل ہونگی کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
مصنف: newseditor 22 فروری, 2018 پی ایس ایل تھری،افتتاحی میچ کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت لیاپر تبصرے بند ہیں 698 نظارے