صحافی شاکر عباسی کا پی سی بی کی جانب سے کیا گیا کورونا ٹیسٹ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی جانب سے نیو نیوز کے صحافی شاکر عباسی کی گئی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئی

نیو نیوز کے صحافی شاکر عباسی نے دو الگ الگ نجی لیبس سے کورونا وائرس ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹس منفی آئی ہیں

پی سی بی کی جانب سے کی گئی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹس کس حد تک درست؟

پرائیوٹ اور سرکاری لیباٹری سے کرونا منفی رپورٹ کے بعد پی سی بی کہ ٹیسٹ رپورٹ پر سوالیہ نشان لگ گیا

اس سے قبل سٹار کرکٹر محمد حفیظ کے ساتھ ایسا ہی معاملہ پیش آیا تھا

محمد حفیظ کا پی سی بی کی طرف سے کروایا گیا ٹیسٹ مثبت تھا

محمد حفیظ نے پی سی بی رپورٹ کو مسترد کر تے اپنے طور پر ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا

تعارف: newseditor