روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 فروری, 2021

انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی لیکن جیمز اینڈریسن نے شاندار بولنگ ...

مزید پڑھیں »

سیریز میں فرق فیلڈنگ کا تھا جس کی وجہ سے کامیابی ہمیں ملی،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔‏ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنوبی افریقا نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بارہ دن لائن ججز کی خدمت انجام دینے والوں کیلئے 35 سو روپے،کٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں

پشاور (مسرت اللہ جان )چارسدہ میں ہونیوالے جونیئر بیڈمنٹن اور سینئر بیڈمنٹن چیمپئن میں لائن جج کی حیثیت سے کام کرنے والے متعدد افراد نے کم ادائیگی کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صبح آٹھ بجے سے رات گئے تک لائن جج کی حیثیت سے کام کرتے رہے لیکن انہیں کم ادائیگی کردی گئی لائن جج کی حیثیت ...

مزید پڑھیں »

کوئی بھی کمپنی افغان کرکٹ بورڈ کو سپانسر کرنے کیلئے تیار نہیں

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ ٹیم سپانسر کیلئے ترس گیا۱۰ دن میں دوسری مرتبہ سپارنسر کیلئے اشتہار جاری کر دیا،کاروباری حضرات اور کمپینز سپانسرز کیلئے رابطہ کر سکتی ہے،افغانستان کرکٹ کو سپانسرز کرنے کیلئے کوئی بھی کمپنی تیار نہیں،افغانستان اور آئرلینڈ سریز بھی مشکل سے کاردن یونیورسٹی نے سپانسر کیا تھا،افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ٹاکیہ انڈیا کمپنی نے ...

مزید پڑھیں »

سیڈر کالج بلوز نے سیڈر کالج گولڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اسکول کالج گیم 2021 پاکستان اسکول اسپورٹس المپک انٹرکالج (اے) لیول کرکٹ ٹورنمنٹ 2021 کا فائنل میچ ہی پارک پر کھیلا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں کراچی کی 8 کالج کی ٹیم نے شرکت فرمائی۔سیڈر کالج گولڈ، سیڈر کالج بلو، الفا کالج، نکسر کالج ڈی ایچ اے کالج، لائسیم کالج، ویلز کالج، کریڈو کالج نے شرکت کی ۔اس ...

مزید پڑھیں »

سندھ محکمہ کھیل کی جانب سے مستحق کھلاڑیوں کو 70 لاکھ روپے تقسیم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل نے ایک بار پھر مستحق کھلاڑیوں اور بیواؤں میں ستر لاکھ روپے تقسیم کر دیئے، کرونا کی صورتحال میں یہ دوسری بار ہے جب انڈومنٹ کمیٹی نے کھلاڑیوں کی مالی امداد کے لیئے خطیر رقم کی منظوری دی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ سید امتیاز علی شاہ نے ایک سادہ تقریب میں مالی امداد ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹس گالا چارسدہ میں شروع ہوگیا,وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائےمعدنیات عارف احمدزئی،ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ نےافتتاح کیا

چارسدہ (سپورٹس رپورٹر)دوسرا مارشل آرٹس گالا عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگیا‘اس میگاایونٹ میں صوبے بھر سے ووشو کنگفواور تائیکونڈو کے 200سے زائد مردو خواتین پانچ مختلف ویٹ کیٹگری میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کےمہمانان خصوصی وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی، ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ڈے ہاکی میچ ، الصغیر اور سکھر کا میچ 1-1 گول سے برابر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوم کشمیر کے حوالے سے پیپلز اسٹیڈیم سکھر میں الصغیر ہاکی کلب کراچی اور سکھر ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ہاکی میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، الصغیر ہاکی کلب کا گول سینٹر فارورڈ محمد حذیفہ شاہد نے جبکہ سکھر کا گول محمد دانیال نے اسکور کیا، میچ کے مہمان خصوصی سندھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!