پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کو بڑا جھٹکا، گریک ایرون سیریز سے باہر


ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔کریگ ایروین پہلے میچ میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

زمبابوین ٹیم نے تاریسائی مساکاندا کو متبادل پلیئر کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

تعارف: newseditor