ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2021

بینائی سے محروم چینی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کے بینائی سے محروم کوہ پیما نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ایورسٹ کو سر کرلیا، چینی کوہ پیما ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے بینائی سے محروم شخص ہیں جنہوں نے ایورسٹ کی چوٹی کو سر کیا ہے۔46 سالہ چینی کوہ پیما زہینگ ہونگ نے نیپال کی طرف سے دنیا کی بلند ترین ...

مزید پڑھیں »

چیلسی نے دوسری بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ کے فائنل میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے ہرا کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پورٹو میں چیمپئنز لیگ کا فائنل دو انگلش کلبس چیلسی اور مانچسٹر سٹی کے درمیان کھیلا گیا ، دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کے 42ویں منٹ میں Havertz نے چیلسی کو ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کی ٹوکیو اولمپکس مقابلوں بارے میں سنجیدگی

لندن (سپورٹس رپورٹ )بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی اولمپکس کے حوالے سے دلچسپی اور سنجیدگی کے بارے میں ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں ثانیہ مرزا کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کھڑی ہیں جبکہ ان کے سر کے اوپر اولمپکس کے رنگ نظر آرہے ہیں، ثانیہ مرزا جو کامن ویلتھ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرکٹ ٹرائلز کے مقامات میں تبدیلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرکٹ ٹرائلز کے مقامات میں تبدیلی کی ہے جس کے مطابق اب 31 مئی کو راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کی انڈر 19 ٹیم کے ٹرائلز ایوب پارک گرائونڈ راولپنڈی میں لیے جائیں گے یکم جون کو راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے ٹرائلز بھی ایوب پارک ...

مزید پڑھیں »

ماضی میں وسیم اکرم کی بائولنگ سے پریشان ہوا،کوہلی

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ ماضی میں وسیم اکرم کی بولنگ سے پریشان ہوئے۔حال ہی میں ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے ان سے مختلف سوالات کیے۔سوال و جواب کے اسی سیشن کے دوران ایک ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو ابوظہبی کا ویزہ مل گیا، آج رات روانگی کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا جس کے بعد ان کی آج رات روانگی کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کمرشل پرواز سے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے کے بعد پی ایس ایل 6 کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کی مشاورت سے ...

مزید پڑھیں »

جیمی پورٹر اور پیٹر سیڈل کی تباہ کن بائولنگ، ڈرہم کائونٹی کو شکست

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جیمی پورٹر کی چار اور پیٹر سیڈل کی تین وکٹوں کی بدولت ایسکیس کائونٹی نے ڈرہم کو میچ کے تیسرے ہی روز 195 رنز سے شکست دیدی، جیمی پورٹر نے اکتیس رنزکے عوض چار جبکہ پیٹر سیڈل نے 47 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو شکار کیا ، ڈرہم جیسے جیت کیلئے ایسکیس کائونٹی نے جیت کیلئے ...

مزید پڑھیں »

جیمزاینڈرسن کو 1ہزار شکار مکمل کرنے کیلئے 8 وکٹیں درکار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن اگر نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں رواں ہفتے لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کا حصہ بنتے ہیں تو یہ ان کا لارڈز پر 24 واں ٹیسٹ میچ ہوگا لارڈز ٹیسٹ میچ پر جیمز اینڈرسن نے اٹھارہ سالہ کیریئر ...

مزید پڑھیں »

ہارجیت کھیل کا حصہ، ہمیں مثبت کرکٹ کھیلنی ہے، ڈین ایلگر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے نئے کپتان ڈین ایلگر کاکہنا ہے کہ ماضی کو پیچھے چھوڑ کر ہمیں آگے کی جانب دیکھنا ہوگا اور ہماری کوشش ہو گی کہ اچھی سے اچھی کرکٹ کھیلیں، ڈین ایلگر جن کی قیادت میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آئندہ ماہ سے ویسٹ انڈیز کے ہوم گرائونڈ پر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک میں 31 دسمبر تک فٹ بال کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک میں 31 دسمبر تک فٹ بال کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کی،اجلاس میں سندھ سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!