روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2022

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور افغانستان مد مقابل تھیں۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری کردیے گئے جس کے مطابق خلاف ورزی کرنیوالوں کو 5 پینلٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دستاویزات کے مطابق وارننگ اور تنبیہ، 5 سے 25 فیصد میچ فیس کی کٹوتی پینلٹینز میں شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی (مینز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جو کہ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بناچکا ہے۔ اس مرتبہ بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ 7 سے دستبردار

ویسٹ انڈین کھلاڑی  روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ویسٹ انڈین کرکٹر روماریو شیفرڈ انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں حصہ نہیں لیں گے۔  تاہم ان کی دستبرداری کے بعد کراچی کنگز نے انگلینڈ کے ٹام لیمنبے کو اسکواڈ میں شامل کرلیاہے۔ یاد ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن ٹینس اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کا مقابلہ نمبر 7 سیڈ فرانس کے نکولز ماہوت اور فیبرس مارٹن سے ہوا۔ میچ میں اعصام اور الیگزینڈر نے شاندار کھیل ...

مزید پڑھیں »