روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جنوری, 2022

پشاور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول’ہدف کالج نے 4 ایونٹس اپنے نام کرلئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑیوں نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں’ پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے رسہ کشی ‘ٹینس’باسکٹ بال اور سکواش کی ٹرافیاں اپنے نام کرلی ہیں’ہدف کالج کی رسہ کشی ٹیم نے پہلے میچ یں آفریدی کالج پشاور کو شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس جمعرات سے شروع ہوں گے

قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس27 جنوری بروز جمعرات سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔ دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ زائد العمر کھلاڑیوں کی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق علم ہونے پر پی سی بی نے ان دونوں ٹورنامنٹس کو 17 جنوری بروز پیر کو معطل کردیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے لیےقومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری بروز جمعرات سے کراچی میں قائم کردہ منیجڈ آئسولیشن میں شروع ہوگا۔ایونٹ چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں جاری رہے گا۔ اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم میں جاری رہنے والے دس روزہ تربیتی کیمپ میں شریک قومی خواتین کرکٹرز ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا آغاز جمعرات سے ہوگا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا، جہاں ایک مختصر افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ بحیثیت کپتان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ، 20، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فتوحات سمیٹنے والے بابر اعظم ایونٹ میں کراچی کنگز کی ...

مزید پڑھیں »

سندھ کالجز گیمز : ایچ آئی عثمانیہ گرلز ڈگری کالج ہاکی کا چیمپئن بن گیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر /کاشف احمد فاروقی) چوتھے سندھ کالجز گیمز کے حوالے سے ضلع وسطیٰ میں منعقد ہونیوالا گرلز ہاکی کا ٹائٹل ایچ آئی عثمانیہ ڈگری گرلز کالج نے جیت لیا، فائنل میں گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی، ریجنل ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن کراچی، کراچی ریجن پروفیسر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7: اُمید ہے ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے آغاز کے لیے وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری کردیا گیا پی ایس ایل 7 کیلئے  وزیر اعظم کا خصوصی ویڈیو پیغام پہلے سوشل میڈیا پر لیک ہوا جس کے بعد پھر تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شئیر کردیا گیا۔ پیغام میں وزیر اعظم نے اُمید کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات 12 فروری کو ہوں گے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات12 فروری کو منعقد ہونگے،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا کی کھیلوں کی تصدیق شدہ تنظیموں کا اعلان کر دیا ہے‘پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد خالد محمود کی جانب سے جاری ہونیوالی فہرست کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایتھلیٹکس ‘سائیکلنگ کی ایسوسی ایشنز کا پی او اے کیساتھ الحاق نہیں ہے‘فٹبال کی ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کو سوسائٹی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کو سوسائٹی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا،قبل ازیں ان کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ کے شرکا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد،کے سی سی کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی، پی سی بی کے جنرل منیجر کرکٹ آپریشنز سندھ راحت علی شاہ،سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

العثمان کلب لاہور نے آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلے اور رنگا رنگ آتش بازی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ العثمان کلب لاہور چیمپئن بن گیا۔ مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے حسین آباد پٹھان گوٹھ میں 3 روزہ آل پاکستان ڈاکٹر ابراہیم پٹھان ،اللہ وسایو بھٹی اور جاوید اقبال جونیجو شوٹنگ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا، کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!