پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 فروری, 2024
میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا
میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا دبئی (29 فروری 2024) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں ...
مزید پڑھیں »سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز سات میچز کا فیصلہ ہوگیا
سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا جو کہ ورلڈ کبڈی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل 2024ء کا شیڈول جاری ؛ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔
IPL 2024 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دھونی کی کپتانی میں چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور سے ہوگا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم ...
مزید پڑھیں »پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر
پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں دلچسپ فائنل کے ساتھ اختتام پذیر کراچی- 8ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا تین روزہ سنسنی خیز ایونٹ آج ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری دن مردوں اور عورتوں کے لیے چھ روڈ سائیکلنگ ایونٹس پیش کیے گئے، ...
مزید پڑھیں »