میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا

میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا

دبئی (29 فروری 2024) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔
میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں روشناس کرے گی۔

یہ ٹورنامنٹ 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پلاکیلے اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ کرس گیل، یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ جیسے لیجنڈری کھلاڑیوں پر مشتمل اس ایونٹ میں 90 گیندوں کے نئے فارمیٹ کے تحت میچز کھیلے جائیں گے ۔

سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پلاکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں میں ہرٹیم 5 بالرز ہوں گے جن میں سے ہر ایک کو 3 اوورز کی اجازت ہوگئی ۔

error: Content is protected !!