روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جون, 2024

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیوگنی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاپوا نیو گنی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ 137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز ...

مزید پڑھیں »

ٹی20کرکٹ ورلڈکپ جیتنے پرپاکستانی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی، سعودی سفیر

ٹی20کرکٹ ورلڈکپ جیتنے پرپاکستانی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی، سعودی سفیر …اصغر علی مبارک …. ….. پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔.سعودی سفیرنے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی

ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ پولینڈ کے شہر گینیز ناؤ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ نہ ہوسکا۔ ایف آئی ایچ کا کہنا ہے کہ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے میچ ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ میچ کل ہوگا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سیکریٹری حیدرآباد اولمپک پرویز احمد شیخ کی چیئرمین یو سی 112 سے ملاقات

سیکریٹری حیدرآباد اولمپک پرویز احمد شیخ کی چیئرمین یو سی 112 مظفر حسین صدیقی سے ملاقات احمد نواز و رمیز راجہ کے ہمراہ اسکیٹنگ ایرینا سمیت کھیلوں کے گرائونڈز، کورٹس اور واکنگ ایریا و پارکس کی بحالی پر شکریہ ادا کیا مظفر صدیقی نے تائیکوانڈو ماسٹر عثمان دانش اور مختلف کھیلوں کے انڈر 14 کھلاڑیوں کی موجودگی میں جاری کاموں ...

مزید پڑھیں »

ان شاءاللہ پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتے گی ؛ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ۔سعودی عرب کے سفیر کا خصوصی ویڈیو پیغام ۔ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات انشاءاللہ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ جیتے گی ۔ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا جشن منائیں گے 2جون،2024 سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام ...

مزید پڑھیں »

اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لندن کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بورشیا دورٹمنڈ کو دو گول سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ہاف میں مقابلہ برابر رہا، پہلے ہاف میں بورشیا دورٹمنڈ نے ریال کو دفاعی کھیل کھیلنے پر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈکپ ؛ امریکی بیٹر ایرن جونز اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

 مینزٹی20 ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میں میچ ہی امریکی بیٹر ایرن جونز اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ امریکی ریاست ڈیلاس میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکی بیٹر ایرن جونز نے اننگز میں 10 چھکے لگا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ امریکی بیٹر فہرست میں محض ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا

پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا۔ حارث طاہر نے تھائی لینڈ میں کیو سکول ٹورنامنٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا،حارث طاہر نے فائنل میں چائنہ کے لین یانگ کو 4-2 سے شکست دی۔ حارث طاہر اب دوسال دنیا بھر میں پروفیشنل سنوکر ٹورنامنٹ کھیلیں گے،حارث طاہر سابق پنجاب چیمپئن اور نیشنل رینکنگ میں شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ منٹگمری جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کی کامیابی۔

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں منٹگمری جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کی کامیابی۔ زیڈ اے اسپورٹس اور ٹی ایم سی کلب کو شکست کا سامنا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ...

مزید پڑھیں »

واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا فاٸنل میں اٸیر فورس کو اعصاب اشکن مقابلے کے بعد شکست، رینجرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی پاکستان واپڈا نے اٸیر فورس کو فیصلہ کن معرکہ میں اعصاب اشکن مقابلے کے بعد 67-68پواٸنٹس سے شکست دیکر آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!