اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی 

 

 

اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی 

سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ) مائنر لیگ کرکٹ سنکو کو امریکی کرکٹ میں سب سے بڑے ملک گیر ٹی 10 چیمپئن شپ کے تیسرے سیزن کا ٹائٹل اسپانسر بنانے کا اعلان کیا ہے۔

 

امریکہ کے معروف جنوبی ایشیائی فوڈ برانڈز میں سے ایک لکشمی ، 2023 مائنر لیگ کرکٹ چیمپئن شپ میں بطور آفیشل پارٹنر شامل ہے۔ سنوکو مائنر لیگ کرکٹ چیمپئن شپ رواں موسم گرما میں واپس آرہی ہے۔

 

اگست اور ستمبر میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں 150 میچز ہوں۔ مقامی کھلاڑیوں کا انتخاب مئی میں ہوگا جس میں 26 ٹیمیں امریکہ میں مقیم 400 سے زائد کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔

 

ڈرافٹ کی تاریخ اور میچ شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔ دنیا کے سب سے تجربہ کار ٹی

20 کھلاڑیوں میں سے ایک کوری اینڈرسن 2023 سنوکو مائنر لیگ کرکٹ چیمپئن شپ کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ امریکی کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔

 

error: Content is protected !!