روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جون, 2024

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میں سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میں سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا ………..اصغرعلی مبارک …… فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے راؤنڈ ٹو میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پاکستان پر گولز کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ بدھ کو فرانس کے خلاف کھیلا۔ فرانس نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔ تاہم شکست کے باوجود پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں پاکستان کو امریکہ نے سُپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تھا جس ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ پاکستان کو 3 گول سے شکست

  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 3صفر سے شکست دےدی۔ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم سعودی عرب کیخلاف ایک بھی گول نہ کرسکی۔ سعودی ٹیم کی جانب سے دو گول فراس البریکان جبکہ ایک گول مصعب فہز الجوائر نےکیا۔ پاکستان کا اپنے ملک میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے ؛ جہانگیرخان

پاکستان ٹیم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے جہانگیرخان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ لاہور 06 جون ۔ نوازگوھر کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو پشاور میں ہونگے

آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونگے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشنکائی) کے زیر اهتمام اپنی مدد آپ کے تحت اتوار 9 جون کراٹے کو ہیڈ کوارٹرگلبہار پشاور میں آل KPK فل کنٹکٹ کراٹےاوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں صوبے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹر یلیا نے عمان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے اور جیتنے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ؛ یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ باؤلر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے77 رنز بنائے اور 19.1 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹبال ٹیم سعودی عرب کیخلاف بہتر کھیل کیلئے پرامید ہے ؛ ہیڈ کوچ سٹیفن کانسنٹائن

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسنٹائن نے کہا کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کیخلاف بہتر کھیل کیلئے پرامید ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایک مضبوط اور بڑی ٹیم سے سامنا ہے، سعودی عرب کیخلاف میچ ایک بڑی گیم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اپنافوکس صرف کھیل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!