روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2024

قازقستان میں پاکستان قونصلیٹ نے پاکستانی سائیکلسٹ کو سراہا۔

قازقستان میں پاکستان قونصلیٹ نے پاکستانی سائیکلسٹ کو سراہا۔ علی الیاس کو الماتی میں پاکستانی قونصلیٹ میں مدعو کیا گیا اور محترمہ رضوانہ قاضی جوکہ ٹریڈ اور کمرشل کونسلیٹ ہلاکتوں نے علی الیاس کا پرتپاک استقبال کیا۔ علی نے ایشیا روڈ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہا۔ جبکہ پاکستانی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔

ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے مابین کھیلا گیا ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کے پنجاب کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں بلوچستان کی ...

مزید پڑھیں »

 شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایت پر سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ڈی جی خیبرپختونخوا کلچر ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے امریکا کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے امریکا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ سوریا کمار ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔  محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »