روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جون, 2024

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پی ایف ایل کے چیئرمین فرحان جونیجو سے ملاقات

میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی پاکستان میں فٹ بال کی بحالی کے لیے پی ایف ایل کے ساتھ مستقبل کے پروگراموں میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی چیئرمین، پی ایف ایل ، فرحان جونیجو نے میئرکراچی کو پاکستان میں فٹبال کے شوقین نوجوانوں کی مختلف ضروریات پورا کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور اسٹریٹجک لائحہ عمل پر بریفنگ دی کراچی،13جون، ...

مزید پڑھیں »

پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا قیوم سٹیڈیم پشاور میں افتتاح

پشاور وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ 2024۔ پشاور ٹینس کی تاریخ میں پہلی بار وہیل چیئر ٹینس کوچنگ سرگرمی کا پشاور سپورٹس کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور خیبر پختونخواہ میں افتتاح ہوا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر محمد خالد رحمانی کے مطابق، پی ٹی ایف نے کراچی، میرپورخاص اور پشاور میں تین طویل دورانیے کے وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے 27 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو25 رنز سے شکست دے دی۔ نیدر لینڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر134رنز ہی بنا سکی۔ بنگلہ دیش کے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز نے اننگز کا آغاز کیا تو ...

مزید پڑھیں »

ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری کی رانا مشہود احمد خان سے ملاقات

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری سے ملاقات کی اور ملک میں باکسنگ کےفروغ کے لیے بات چیت کی ۔ پرائم منسٹرز آفس میں ہونے والی اس مُلاقات میں شعیب خان زہری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی کھیلوں میں دلچسپی اور ان کے فروغ کے لیے کی جانے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹنگ میں بھارت کےسوریا کماریادیو پہلے نمبرپر ہیں، انگلینڈ کے فل سالٹ کا دوسرا نمبر ہے جبکہ بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس کے علاوہ محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے ...

مزید پڑھیں »

نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانےکا فیصلہ؟

نیویارک میں پاک بھارت میچ سمیت 8 میچز کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رواں سال کے آغاز جنوری میں اس سٹیڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔ اپریل میں 34 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے گراؤنڈ میں آسٹریلیا سے ڈراپ ان پچ منگوائی گئی اور مئی تک اس سٹیڈیم کا کام ...

مزید پڑھیں »

برگز گیمز ؛ پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

روس میں ہونے والی برگز گیمز 2024 میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ حیدر سلطان 61 کلو گرام کی کیٹگری میں حصہ لے رہے ہیں،حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلو گرام وزن اٹھایا اور گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ روس میں منعقدہ برگز گیمز 2024 میں یہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی بجٹ ؛ پاکستانی سپورٹس کیلئے 3100ملین روپے مختص

وفاقی حکومت نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے مختلف کھیلوں کے فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کے منصوبوں کے لئے 3100ملین روپے مختص کر دیئے۔ آئندہ مالی سال (252024) میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت بین الصوبائی رابطہ کے مختلف کھیلوں کے فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کے منصوبوں کے لئے 3100ملین روپے مختص کئے گئے ۔ ...

مزید پڑھیں »

ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستانی اسکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی

چین کے شہر ڈالیان میں منعقدہ ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ 2024 میں پول میچز میں پاکستان اسکواش سینئر ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ ٹیم نے پہلے دو اور اہم میچوں میں پاکستانی ٹاپ پلیئرز ناصر اقبال، نور زمان، عاصم خان اور فرحان محبوب کی مسلسل فتوحات کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جنوبی کوریا کے خلاف پول کا سب ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »