روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2024

موسم کی خرابی کے باعث پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر ؛ انڈور فزیکل ٹریننگ

 ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے اور آخری گروپ میچ کی تیاری کے لیے ٹیم پاکستان فلوریڈا میں موجود ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس کا پہلا سیشن متاثر ہو گیا، کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی انڈور فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی۔ رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے آخری لیگ میچ کے ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک کا عارضی اسٹیڈیم… تاریخ کا حصہ بن گیا…. تحریر خالد نیازی

نیو یارک کا عارضی اسٹیڈیم…  تاریخ کا حصہ بن گیا…. تحریر خالد نیازی کچھ سالوں سے ٹی- 20 کرکٹ کو صرف بیٹرز کے زریعے اور زیادہ مقبول بنانے کی کوشش کی جارھی تھی… اور تاثر تھا کہ بیٹر کی مار دھاڑ سے بڑے سکور ھی تماشائیوں کی دلچسپی مبذول کرتے ھیں…؟ اس لئے فلیٹ پچز, پاور پلے, 30 گز کا ...

مزید پڑھیں »

انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ

انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ تائیکوانڈوپسندیدہ کھیل ہے ، گھر والوں کی سپورٹ حاصل ہے ، وانیاکی بات چیت پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈوکی کم عمر بلیک بیلٹ وانیا جنہوں نے نہ صرف قومی سطح کے مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کی بلکہ تھائی لینڈ اوردبئی میں منعقدہ مختلف ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس ؛ عدالت عالیہ کا پندرہ دن میں کمنٹس طلب

چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس میں عدالت عالیہ نے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے پشاو ر ہائیکورٹ کی جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل پر مشتمل دورکنی بنچ نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف رٹ میں نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے جبکہ کیس کی سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان گروپ مرحلے کا اپنا اہم اور آخری میچ 16 جون کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گی، میچ کے دن بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پاکستان کیلئے بڑی مشکل پیدا ہو گئی، مقامی محکمہ موسمیات نے فلوریڈا میں پورا ہفتہ بارشوں کی پیش گوئی ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر 8 کے لئے کوالیفائی کر لیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف دیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے 28ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ عمان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے کم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!