روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جون, 2024

کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ کانسٹیبل شاہنواز خان نے مالدیپ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت تاریخی ہے کیونکہ 65 سال میں پہلی بار ہندوستان کو اس مقابلے میں شکست ہوئی ہے۔ شاہنواز خان کی جیت پاکستان کے لیے ...

مزید پڑھیں »

سابقہ وومن کرکٹر سکھاں فیض پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل

ملتان کی انٹرنیشنل وومنز کرکٹر سکھاں فیض کا اعزاز۔ پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل کر لیا گیا۔ پی سی بی پینل امپائرز میں شامل کیے جانے پر سکھاں فیض نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر ۔ کوچ کے بعد اب امپائرنگ کے ذریعے کرکٹ سے جڑے رہنے کا ایک اور سنہرا موقع ملا ہے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 3 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی شکست سے انگلینڈ کی ٹیم سپر 8 مرحلے میں پہنچ گئی۔ اسکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے جسے آسٹریلیا نے 19.4 اوورز میں مکمل کر لیا۔ اسکاٹ لینڈ کے جارج ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!