روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2024

 پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرلیا

 پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمالہ طلعت ایک پروفیشنل شوٹر ہیں اور اولمپکس میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں،کشمالہ نے بچن سے ہی اپنے بھائی کے ساتھ کرکٹ اور فٹ بال کھیلنا شروع کردیا تھا، آج وہ مہارت سے گن چلاتی ہیں۔ کشمالہ نے میڈیا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مینز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024کے بہترین 11 کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، ٹرسٹن اسٹبز، ہاردک پانڈیا، مارکس اسٹوئنس، راشد خان (کپتان)، فضل الحق فاروقی، جسپریت بمراہ، رشاد حسین اور ارشدیپ سنگھ شامل ہیں۔ افغانستان کے کپتان راشد ...

مزید پڑھیں »

پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ؛ بھارتی کپتان روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بھرپور محنت کی۔ کھلاڑیوں نے بہترین طریقے سے اپنا کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے دوسری مرتبہ ورلڈکپ ٹائٹل جیت کر تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم اپنے نام کرلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے دوسری مرتبہ ورلڈکپ ٹائٹل جیت کر تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی اپنے نام کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں گزشتہ روز بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کھیلا گیا۔ بھارت نے مخالف ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ...

مزید پڑھیں »

 چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا

 چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا۔ روس کے شہر یاکوتسک میں جاری مقابلوں میں شہیر طارق نے ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں برانز میڈل جیتا،ایونٹ میں پاکستان کا یہ پہلا میڈل ہے۔ شہیر نے ابتدائی راؤنڈز میں بھارت اور منگولیا کے کھلاڑیوں کو زیر کیا جبکہ تیسرے میچ میں روسی کھلاڑی سے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بھارتی ٹیم کو مبارکباد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے چیمپئنز لکھ کر بھارتی ٹیم پر فخر کا اظہار کیا۔ نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے پر بھی مبارکباد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ منعقد ہوا

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ITF PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ۔  ہفتہ 29 جون کو KPT اسپورٹس کمپلیکس میں ڈھائی گھنٹے کا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کوچنگ کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں بلدیہ ٹاؤن اور لیاری ٹاؤن کے 21 وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے پی ٹی کے میجر محمود، وہیل چیئر ٹینس ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے میچ کے 37 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ میچ کا دوسرا ہاف شروع ہوا تو صرف ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئینٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئینٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ روہت شرما نے اب تک ہونیوالے ہر ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی نمائندگی کی ۔روہت شرما ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں انڈیا کو دستیاب رہیں گے ان سےقبل ویرات کوہلی نے بھی ٹی ٹوینٹیز سے ریٹائرمنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد گفتگو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی ٹیم اور ملک کیلئے جو حاصل کرنا چاہتا تھا وہ حاصل کرلیا، فائنل میچ میری زندگی کا ایک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!