ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں جو کہ ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے بتایا کہ ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا یہ چیمپئن شپ 30 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے نہیں باندھ سکتا تھا، پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران علامات شدید تر تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں ...
مزید پڑھیں »یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی
یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی، اسپین کو برتری کھیل کے 55 ویں منٹ میں ملی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلافیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔ اسپین کی اون گول کی برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلا فیوری نے گیند اپنے ہی جال ...
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ ؛ کمشالہ طلعت نے گولڈ،گلفام جوزف نے سلور میڈلز جیت لیے
پاکستان کی کمشالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، گلفام جوزف کے حصے میں سلور میڈل آیا۔ بنکاک میں جاری ایونٹ میں کشمالہ طلعت نے 25 میٹر پسٹل میں اپنی برتری ثابت کرکے ملک کا نام روشن کیا، ان کا مجموعی اسکور 575 رہا۔ ایشین گیمز کی برانز میڈلسٹ کمشالہ طلعت جکارتہ ایشین ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب مسرت علی جان پشاور – اکتوبر 2023 میں معلومات کے حق (آر ٹی آئی) کی درخواست کے ایک سال بعد خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر شفافیت کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ مختلف اضلاع میں کھیلوں کے سازوسامان کی تقسیم اور کلب کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اعداد و شمار نامعلوم ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک کر ڈالی
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی پہلی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی ساتویں ہیٹ ٹرک کرڈالی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے گروپ اے میں شامل آسٹریلیا اور بنگلادیش کی ٹیمیں ایونٹ کے 44 ویں میچ میں انٹیگووا کے سر ویون رچرڈز کرکٹ سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی، بارش ہونے کی وجہ سے ڈی ایس ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو فاتح قرار دیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلا دیش ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرا دیا۔
بھارت نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے سپرایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان کو باآسانی قابو کر لیا۔ بارباڈوس میں کھیلے گئے گروپ ون کے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 182 رنز کے جواب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 134 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارت کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان بیٹرز ...
مزید پڑھیں »صیہونی گروپ کے ساتھ تصویر وائرل ، شاہد آفریدی نے وضاحت کر دی
صیہونی گروپ کے ساتھ تصویر وائرل ، شاہد آفریدی نے وضاحت کر دی۔۔۔ کراچی(پی این آئی) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ایک اسرائیلی گروپ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کے بارے میں ایک صیہونی گروپ نے دعویٰ کیا تھا کہ آل راؤنڈر اور سابق کپتان نے ان کے احتجاج کی حمایت کی تاہم اب اس ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوں کی پریکٹس ختم کردی
پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوںکی پریکٹس ختم کردی مسر ت اللہ جان پشاور صدرمیں واقع صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاورسپورٹس کمپلیکس، جو کبھی خواہشمند کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا، اب خاموش اور نظر انداز ہو کر بیٹھا ہے، اس میں جاری بحالی کے کام نے فٹ بال اور ...
مزید پڑھیں »