کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ کانسٹیبل شاہنواز خان نے مالدیپ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت تاریخی ہے کیونکہ 65 سال میں پہلی بار ہندوستان کو اس مقابلے میں شکست ہوئی ہے۔ شاہنواز خان کی جیت پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024
سابقہ وومن کرکٹر سکھاں فیض پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل
ملتان کی انٹرنیشنل وومنز کرکٹر سکھاں فیض کا اعزاز۔ پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل کر لیا گیا۔ پی سی بی پینل امپائرز میں شامل کیے جانے پر سکھاں فیض نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر ۔ کوچ کے بعد اب امپائرنگ کے ذریعے کرکٹ سے جڑے رہنے کا ایک اور سنہرا موقع ملا ہے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 3 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی شکست سے انگلینڈ کی ٹیم سپر 8 مرحلے میں پہنچ گئی۔ اسکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے جسے آسٹریلیا نے 19.4 اوورز میں مکمل کر لیا۔ اسکاٹ لینڈ کے جارج ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم
خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی حکومت کی طرف سے کوئٹہ نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 63 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی قیوم سپورتس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہ تقریب میں نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کے لئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم بہت اچھی تھی ، لیکن ہم نے اچھا نہیں کھیلا ؛ آل رائونڈ عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا ، چیئرمین نے ٹیم کی سرجری کی بات کی ہے تو انہوں نے سوچ سمجھ کر کی ہوگی۔ قومی کرکٹر نے فورٹ لوڈر ہل میں پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ ہم باہر ہوچکے ہیں ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی
ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی تعلقات بہتر رکھنے والے ایسے کوچز بھی لئے گئے جو دو دو کھیلوں کو سنبھالے ہوئے ہیں ، رپورٹ صوبائی سپورٹس ڈا ئریکٹریٹ میں تعینات پشاور کے کوچز کی تعیناتی اورانہیں ایک تنخواہ دینے کی اطلاعات نے صوبے کے دیگر اضلاع میںکام ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال
نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال مسرت اللہ جان پشتو زبان میں ایک جملہ کہا جاتا ہے کہ ” ڈک شہ ھم خوراک دے اور راشہ کینہ روٹی اوخرہ ” ھم ، جس کا مطلب کچھ یوں نکلتا ہے کہ "ابے آجاﺅ اور پیٹ بھرلو ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ دبئی (15 جون 2024) ابوظبی ٹی 10 اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی دونوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فاتح بین الاقوامی فرنچائز نیو یارک اسٹرائیکرز آئندہ ایڈیشنز میں اپنا سفر دوبارہ شروع کو تیار ہے۔ کولمبو اسٹرائیکرز کو بین الاقوامی فارمیٹ میں ...
مزید پڑھیں »