پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑی خوشخبری اسلام آباد ۔۔۔۔پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ چیمپئن شپ میں سری لنکا نے 85.45 میٹر تھرو پھینک کر پہلی، پاکستان نے 78.10 میٹر تھرو پھینک کردوسری پوزیشن حاصل کی۔ سری لنکا 77.57 میٹر تھرو پھینک کر اور جاپان 77.25 میٹر تھرو پھینک ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024
انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ داؤد اسپورٹس اور دوآب کلب کی کامیابی
انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ:داؤد اسپورٹس اور دوآب کلب کی کامیابی ینگ کو آپریٹرز اور سنگم اسپورٹس کو شکست،ذاکر ملک، محمد صائم اور مبشر نواز کی نصف سنچریاں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ منسوخ
بھارت اور کینیڈا کے درمیان ہونے والا ورلڈ کپ کا 33 واں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ فلوریڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث سٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ بھی منسوخ کر دیا گیا تھا ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا اور امریکہ سپر ایٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف یوگنڈا کی پوری ٹیم 40 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر یوگنڈا ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستانی ٹیم و مینجمنٹ میں بڑی سرجری کی تیاری؟
ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:قومی ٹیم و مینجمنٹ میں بڑی سرجری کی تیاری آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی تاریخی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی سرجری کی تیاری کرلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہو گیا، پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا آخری اور رسمی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ساؤتھ افریقہ نے نیپال کو ایک رنز سے شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دے دی۔ افریقہ نے نیپال کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ اب تک 6 ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے گروپ سٹیج مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ رہے ہیں، سنسنی خیز مقابلوں کے باعث اب تک ایونٹ میں بڑے اَپ سیٹ بھی ہوئے اور مضبوط ٹیمیں ورلڈ کپ سے باہر ہو چکی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں 5، 5 ٹیموں پر مشتمل 4 گروپ بنائے گئے جس میں پہلا مرحلہ ...
مزید پڑھیں »کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا
کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کو خیبر پختونخوا انڈر 23 گیمز میں اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر کا ایوارڈ دیا گیا۔ انڈر 23 گیمز کی اختتامی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن اختتام پذیر ہوگئی
خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن اختتام پذیر ہوگئی انڈر9 میں عاطف علی نازانڈر11 میں انس رافے‘ انڈر13 میں دانش سکندر، انڈر17 کے گرلز فائنل میں رانیا قاضی نے کامیابی حاصل کی سیکرٹری بلدیات و کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے قمرزمان ...
مزید پڑھیں »ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیل اور مثبت سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں ؛ جلال الدین مہر
ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیل اور مثبت سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں : جلال الدین مہر کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوآرڈینیٹر بٹ خان نے سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز جلال الدین مہر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور الکرم اسپورٹس کے زیر اہتمام ہونے والے اس کرکٹ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »