خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر عمر ایاز خلیل کیمپ کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے معاونت کر رہے ہیں ایک ماہ طویل کوچنگ کیمپ جو کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024
آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر
آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر (اصغر علی مبارک ) آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش اور گیلے میدان کی وجہ سے منسوخ ہو گیا ہے اور اس طرح پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سمر اتھلیٹکس کیمپ 23 جون سے شروع ہو گا۔
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سمر اتھلیٹکس کیمپ 23 جون سے شروع ہو گا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے تعاون سے سمر اتھلیٹکس کیمپ 23 جون سے لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین (ستارہ امتیاز ملٹری) نے بتایا کہ سمر اتھلیٹکس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے ممالک کا ویزہ مل گیا۔
اسلام آباد ۔۔۔ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے ممالک کا ویزہ مل گیا۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کی کوششوں اور کاوشوں سے ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے ممالک میں سفری اجازت مل گئی ہے اسے طویل مدتی ملٹیپل ویزہ جاری کیا گیا ہے اور وہ اولمپکس سے قبل فن لینڈ اور فرانس میں ڈائمنڈ لیگ کے مقابلوں میں حصہ ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستانی سکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کواٹر فائنل مقابلوں میں پاکستان کے محمد عاصم خان اور نور زمان نے راہول بیتھا اور سورج کمار چند کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جب کہ پاکستان کے ناصر اقبال کو بھارت کے ویلوان ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ امریکا اورآئرلینڈکامیچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، امریکا اور آئرلینڈکو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ گروپ اےسے بھارت اورامریکاکی ٹیمیں سپر8مرحلےمیں پہنچ گئیں۔ فلوریڈا میں ہونے والی بارش نے پاکستان کی سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کی آخری اُمید پر پانی پھیر دیا۔ فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...
مزید پڑھیں »موسم کی خرابی کے باعث پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر ؛ انڈور فزیکل ٹریننگ
ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے اور آخری گروپ میچ کی تیاری کے لیے ٹیم پاکستان فلوریڈا میں موجود ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس کا پہلا سیشن متاثر ہو گیا، کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی انڈور فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی۔ رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے آخری لیگ میچ کے ...
مزید پڑھیں »نیو یارک کا عارضی اسٹیڈیم… تاریخ کا حصہ بن گیا…. تحریر خالد نیازی
نیو یارک کا عارضی اسٹیڈیم… تاریخ کا حصہ بن گیا…. تحریر خالد نیازی کچھ سالوں سے ٹی- 20 کرکٹ کو صرف بیٹرز کے زریعے اور زیادہ مقبول بنانے کی کوشش کی جارھی تھی… اور تاثر تھا کہ بیٹر کی مار دھاڑ سے بڑے سکور ھی تماشائیوں کی دلچسپی مبذول کرتے ھیں…؟ اس لئے فلیٹ پچز, پاور پلے, 30 گز کا ...
مزید پڑھیں »انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ
انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ تائیکوانڈوپسندیدہ کھیل ہے ، گھر والوں کی سپورٹ حاصل ہے ، وانیاکی بات چیت پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈوکی کم عمر بلیک بیلٹ وانیا جنہوں نے نہ صرف قومی سطح کے مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کی بلکہ تھائی لینڈ اوردبئی میں منعقدہ مختلف ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس ؛ عدالت عالیہ کا پندرہ دن میں کمنٹس طلب
چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس میں عدالت عالیہ نے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے پشاو ر ہائیکورٹ کی جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل پر مشتمل دورکنی بنچ نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف رٹ میں نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے جبکہ کیس کی سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »