وفاقی حکومت نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے مختلف کھیلوں کے فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کے منصوبوں کے لئے 3100ملین روپے مختص کر دیئے۔ آئندہ مالی سال (252024) میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت بین الصوبائی رابطہ کے مختلف کھیلوں کے فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کے منصوبوں کے لئے 3100ملین روپے مختص کئے گئے ۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024
ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستانی اسکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی
چین کے شہر ڈالیان میں منعقدہ ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ 2024 میں پول میچز میں پاکستان اسکواش سینئر ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ ٹیم نے پہلے دو اور اہم میچوں میں پاکستانی ٹاپ پلیئرز ناصر اقبال، نور زمان، عاصم خان اور فرحان محبوب کی مسلسل فتوحات کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جنوبی کوریا کے خلاف پول کا سب ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں آسٹریلیا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر
گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اندراج مقدمہ کے لیے وکیل نے عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے، گوجرانوالہ میں رٹ پٹیشن ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں ضابطہ فوجداری 22 اے اور 22 بی کے تحت دائر کی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی
ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی انڈر 23 ہاکی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پشاور کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی ، پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہونیوالی اس تقریب میں انڈر 23 ہاکی کے ونر کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا ، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین وزیر اعظم کی "نظر کرم” کے منتظر۔
کھیل کھلاڑی ویلڈن۔ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف۔ چند گھنٹوں کے نوٹس پر پاکستانی فٹبال ٹیم کا دورہء تاجکستان ممکن بنا دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین وزیر اعظم کی "نظر کرم” کے منتظر۔ کینیڈا کو ہرا کر بھی "بابراینڈ نقوی الیون” شائقین کے زخموں کو مدھم نہیں کر سکی فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ ٹو ...
مزید پڑھیں »قازقستان میں پاکستان قونصلیٹ نے پاکستانی سائیکلسٹ کو سراہا۔
قازقستان میں پاکستان قونصلیٹ نے پاکستانی سائیکلسٹ کو سراہا۔ علی الیاس کو الماتی میں پاکستانی قونصلیٹ میں مدعو کیا گیا اور محترمہ رضوانہ قاضی جوکہ ٹریڈ اور کمرشل کونسلیٹ ہلاکتوں نے علی الیاس کا پرتپاک استقبال کیا۔ علی نے ایشیا روڈ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہا۔ جبکہ پاکستانی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔
ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے مابین کھیلا گیا ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کے پنجاب کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں بلوچستان کی ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایت پر سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ڈی جی خیبرپختونخوا کلچر ...
مزید پڑھیں »