جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل

ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے
پنجاب کے احسان رمضان،مزمل شیخ،زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر میں رسائی حاصل کرلی
جب کہ باقی صوبوں سے سندھ سے ھارون سلیم اور محمد حسنین اختر
جب کہ بلوچستان سے جاھنزیب جانگیر اور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے کولیفائی کیا
ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل
پنجاب کے احسان رمضان،مزمل شیخ،زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر میں رسائی حاصل کرلی
جب کہ باقی صوبوں سے سندھ سے ھارون سلیم اور محمد حسنین اختر
جب کہ بلوچستان سے جاھنزیب جانگیر اور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے کولیفائ کیا

گزشتہ روز 12 میچوں کا مقابلہ ھوا جس میں پنجاب کے احسن رمظان، زبیر طاہر، حمزہ الیاس اور مزمل شیخ فاتح کرار پاۓ
جبکہ خیبر پختونخوا کے اویس احمد اور احمد شہزاد اسکے علاؤہ سندھ کے حسنین اختر اور ھارون سلیم اور بلوچستان سے جاھنزیب جاھنگیر نے اپنے اپنے میچ جیت لیے
گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا بریک حمزا الیاس 119 کا کھیلا جو ابتک کا سب سے بڑا بریک ھے
کوارٹر فائنل کے مقابلے کل سے ھونگے
پنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ جاھنزیب جاھنگیر سیے زبیر طاہر کا محمد حسین اختر سے مزمل شیخ کامقابلہ مزمل ملک سے اور ھمزا الیاس کا مقابلہ ھارون سلیم سے ھو گا

error: Content is protected !!