ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے امریکا کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے امریکا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ سوریا کمار ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔  محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

میرپورخاص میں دوسرے وہیل چیئر ٹینس کو چنگ کیمپ کا انعقاد

میرپورخاص میں دوسرا وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام، میرپورخاص ٹینس ایسوسی ایشن سٹیزن جم خانہ میرپورخاص میں ایک ماہ طویل وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے اور یہ آئی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ ایسا ہی ایک طویل دورانیے کا 4 ماہ ...

مزید پڑھیں »

محمد اسد نایانی کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے چئیرمن منتخب ہوئے

محمد فرید عالم اور محمد اسد نایانی کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نئے صدر اور چئیرمن منتخب ہوئے۔ کراچی: کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن (KTTA) نے 05 جون 2024 کو ہونے والی میٹنگ میں نئے عہدیدار منتخب کیے، جو علاقے میں ٹیبل ٹینس کو فروغ دینے اور ترقی دینے میں اہم کردار ادا کرے گے۔ نئے منتخب ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

7 رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ روس روانہ ہو گیا۔

7 رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ برکس کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کے لئے روس روانہ ہو گیا۔ کراچی (نوازگوھر) 7 رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ برکس کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کے لئے کراچی سے روس روانہ ہو گیاہے۔ برکس کھیلوں کے مقابلے 12 سے 17 جون تک کازان، روس میں کھیلے جارہے ہیں۔ گزشتہ روز اتھلیٹکس ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے

کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے  برمنگھم (11 جون 2024) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ٹیموں میں سے ایک اور ٹیم ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت ٹی 20 کرکٹ میں اپنے ایکشن کے لئے مشہور کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ تاجکستان نے پاکستان کو تین گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ منگل کی شب دوشنبہ کے پامیر سٹیڈیم میں کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری میچ کھیلا گیا۔ تاجکستان کی جانب سے پہلا گول میچ کے پہلے ہاف میں شیروانی محبت‌ شاہوف نے کھیل کے 35 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے اور انہوں نے یہ سنگل میل نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں عبور کیا۔ حارث رؤف ٹی 20 انٹرنیشنل میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کی جانب سے دیا جانے والا 107 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ محمد رضوان نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی،کپتان بابر اعظم 33 رنز ...

مزید پڑھیں »

’آسمان کا شہر‘ نیویارک میں پاکستانی ٹیم دھڑام سے زمین پرآن گری

’آسمان کا شہر‘ نیویارک میں پاکستانی ٹیم دھڑام سےزمین پرآن گری  ………….اصغرعلی مبارک ,,,,,,,,,,,,,,,, دریائے ہڈسن کے کنارے آباد نیویارک جو برسوں سے دنیا کی قسمت کا فیصلہ کرتا رہا ہے، اب کرکٹ میں بھی دنیا پر حکمرانی کی کرنے کی طرف رواں دواں ہے۔’آسمان کا شہر‘ نیویارک میں پاکستانی ٹیم دھڑام سےزمین پرآن گری , نیویارک جسے ’آسمان کا ...

مزید پڑھیں »