ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی

ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی ۔۔۔۔۔!!! پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ تمام چیزوں کی ذمے داری کپتان پر ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کی سپر 8 میں رسائی مشکل؟

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا، 2 میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 میں رسائی دوسری ٹیموں پر منحصر ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔ دو میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے ؛ چیئرمین محسن نقوی

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ انڈیا سے شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ آج کی شکست ہر ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون تین میں شمیل کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون تین میں شمیل کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی ،” وقاص اکبر کی ڈبل سنچری اور محمد لقمان کے 193 رنز ،” کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون تین کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شمیل کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ہم شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، اور ہر کوئی اس کا ذمہ دار ہے،ہیڈ کوچ گیری کرسٹن

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کی شکست کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، البتہ یہ ایک مشکل پچ تھی اور اس پر 120 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنا آسان نہیں تھا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 20 ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم نارتھ ساؤنڈ اینٹیگوا میں کھیلے جانے والے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 150 رنز بنائے اور اسکاٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کی سلیکشن کرنے والوں کو پکڑا جائے،کرکٹرز نے قوم کو مایوس کیا ؛ حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پوری قوم کرکٹ ٹیم سفارش ہے۔ ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم پہلے امریکا سے بھی ہارچکی ہے، ہمیشہ پیپلز پارٹی، ن لیگ یا پی ٹی آئی اپنا پسندیدہ بندہ لگاتے ہیں۔ پروفیشنل کی بجائے اپنی مرضی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایران کو شکست دے کر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ایران کو شکست دے کر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ تہران میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ایران کو 3-1 سے شکست دی۔ پاکستان کے محمد یحییٰ کو ٹورنامنٹ کا بااثر ترین پلیئر اور بہترین ہٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔ طلال احمد کو بہترین سیٹر اور جبران کو بہترین بلاکر کا ایوارڈ ملا۔ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ پاکستانی فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ میں شرکت کے لیے قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ ہوگئی۔ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے مگر قومی ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا تھا۔ قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دبئی دوشنبہ جانا تھا تاہم نجی ایئرلائن کی پرواز 2 ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ ؛ پاکستانی تن سازوں نے 3گولڈ اور 1برونز میڈل اپنے نام کرلیا

پاکستان نے پہلی دفعہ ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ میں مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کےمقابلے میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، افغانستان، مالدیپ کے ساتھ دیگر ساؤتھ ایشین ممالک نے حصہ لیا۔ پاکستانی تن سازوں نے تین گولڈ اور ایک برونز میڈل حاصل کیا، ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل کراچی کے شاہنواز ...

مزید پڑھیں »