پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے امید ہے کہ بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ ہم بہترین کھیل پیش کریں گے، ماضی پر انحصار نہیں کرتا، پاک بھارت میچ بڑا میچ ہے اور کھلاڑیوں کو اس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024
ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے لیے راولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک کا قیام
ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے لیےراولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک کا قیام …….اصغرعلی مبارک ….. ورلڈ کپ ٹی 20 ٹی پاک بھارت میچ کے لیےراولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک قائم کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت روایتی حریف نیو یارک میں آمنے سامنے
ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت روایتی حریف نیو یارک میں آمنے سامنے …….اصغرعلی مبارک . ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ کے روایتی حریف پاک بھارت نیو یارک میں اتوار9 جون کوآمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان اور بھارت صرف آئی سی سی مقابلوں میں مدمقابل ہوتے ہیں، آخری بار دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان ایجبسٹن (09 جون 2024) جنوبی افریقہ نے ورلڈ چیمپئن اور لیجنڈز کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک انگلینڈ کے معروف ایجبسٹن اسٹیڈیم اور نارتھمپٹن شائر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈبلیو سی ایل ایک منفرد کرکٹ لیگ ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی قوم ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے پاکستان اور تاجکستان کا میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دوبئی دوشنبہ جانا تھا نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف افغانستان نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کیے؟
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں افغانستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی کامیابی کو افغان ٹیم کی اب تک کی بہترین جیت قرار دیا جارہا ہے، جس میں انہوں نے کیویز کو 85 رنز سے شکست دیکر ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی ...
مزید پڑھیں »وادی تیراہ۔ ڈی جی سپورٹس اور محکمہ سپورٹس ضلع خیبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
وادی تیراہ۔ سپورٹس چیئرمین حاجی شیر محمد آفریدی کی سربراہی میں تیراہ کے کھلاڑیوں نے ڈی جی سپورٹس اور محکمہ سپورٹس ضلع خیبر کے خلاف ورسک کرکٹ گراؤنڈ شلوبر میں احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر تیراہ سپورٹس کے چیئرمین حاجی شیر محمد آفریدی سمیت وادی تیراہ میدان کے مختلف علاقوں اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں ...
مزید پڑھیں »ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا آغاز ہو گیا
ایبٹ آباد میں ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا آغاز ہو گیا اس حوالے سے ایک پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں سابق کور کمانڈر جنرل ریٹائرڈ آیاز رانا ،پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواکے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی ، سابقہ ڈی جی سپورٹس طارق محمود،وائس پرنسپل ایبٹ آباد پبلک سکول ڈاکٹر سردار ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاک بھارت میچ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے۔ اتوار کو نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 پر ہوگا تاہم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ویدر رپورٹس کے مطابق بھارت ٹاکرے کے روز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی۔ نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے گروپ ڈی کے اس میچ میں نیدرلینڈز کے 104 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ مشکل میں دوچار پروٹیز ٹیم کو ڈیوڈ ملر نے 59 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز ...
مزید پڑھیں »