ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

خیبرپختونخواہ صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں

صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں مسرت اللہ جان کھیلوں اور کھلاڑیوں سے ہماری وابستگی کا یہ عالم ہے کہ خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ سمیت کسی بھی کھیلوں کی ایسوسی ایشن کے پاس یہ ڈیٹا موجود نہیں کہ کس ضلع میں ان کے کتنے کھلاڑی موجود ہیں ، تقریبا یہی صورتحال ضلع کی سطح پر ...

مزید پڑھیں »

ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔

ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مھمند ڈاکٹر اھتشام الحق کی ھدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کیطرف سےمھمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری مہمند پرزنر سپورٹس فیسٹول کا ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ھوا تھا۔ جس میں کرکٹ والی بال بیڈمنٹن کریم بورڈاور ...

مزید پڑھیں »

پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ساتواں ایڈیشن آج سے ایبٹ آباد میں شروع

پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ساتواں ایڈیشن آج سے ایبٹ آباد میں شروع ہو رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن محمد بلال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں خیبر پختونخوا ،پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ جس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔

بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ نمیبیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف دیا،نیمیبیا کی جانب سے اننگز کا ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابر اعظم نے امریکہ سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی

امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا ہمیں یکے بعد دیگر وکٹیں گرنے سے نقصان ہوا۔ اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈیلس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاور پلے میں اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے، ابتداء ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے ؛ امریکی کپتان مونانک پٹیل

پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔  امریکا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ میچ کے بعد گفتگو ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر اوور میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست کی وجہ سامنے آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر اوور میں امریکہ کی پاکستان کو اپ سیٹ شکست ….اصغرعلی مبارک …. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں 4 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے سپر اوور محمد عامر نے کرایا جو مہنگا ثابت ہوا اور ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے

کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے ۔۔ پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ساوتھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم کمیٹی الیکشن سمیت کلبوں کی سکرونٹی کرے گی، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن  پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بابر اعظم اب ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی سپر اسٹارت ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بابر ...

مزید پڑھیں »