ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

 پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا

 پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا۔  امریکی ریاست اوکلوہاما میں ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز نے انفرادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن عرفان وٹو اور تیسری پوزیشن امریکی رائڈر عمر رضا نے حاصل کی۔انٹرنیشنل ایونٹ کے نیزہ بازی مقابلوں میں کینیڈا، ناروے، ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

 آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقی بولرز نے سری لنکن بلے بازوں کو دھول چٹا دی، پوری سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کوچز، کپتانوں، سلیکٹرز اور ساتھی کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی

اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی کراچی ; سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس رضا عباس رضوی نے کراچی میں ہونے والی سافٹ بال چیمپئن شپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن مضبوط دستے کے ساتھ الماتی مقابلے کی تیاری کر رہی ہے ؛ صدر پی سی ایف

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن مضبوط دستے کے ساتھ الماتی مقابلے کی تیاری کر رہی ہے۔  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کو آٹھ باصلاحیت سائیکل سواروں پر مشتمل اپنی مضبوط ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے فخر ہے جو 6 جون سے 12 جون 2024 تک الماتی، قازقستان میں ہونے والے آئندہ مقابلے میں قوم کی نمائندگی کرے گی۔ سخت انتخابی عمل کے بعد، جس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ فٹبال وفد اور پاکستان فٹبال لیگ (یوکے) کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی جانب سے ورلڈ فٹبال وفد اور پاکستان فٹبال لیگ (یوکے) کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد اسلام آباد؛ 3 جون 2024: وفد کی قیادت فرحان احمد جونیجو ، چیئرمین پاکستان فٹبال لیگ برطانیہ کر رہے تھے۔ وفد میں فٹبال کے نامور بین الاقوامی کھلاڑی اور ماہرین سمیت فرنیچائیر مالکان شامل ...

مزید پڑھیں »

پہلا پشاور انٹر سکول سکریبل ورڈز کپ اور انٹر سکول شطرنج چیلنج میں پشاور میں منعقد ہوں گے ۔

پہلا پشاور انٹر سکول سکریبل ورڈز کپ اور انٹر سکول شطرنج چیلنج میں پشاور میں منعقد ہوں گے ۔ میگا ایونٹس کی تیاریاں شروع ۔محمد وقار۔ کوآرڈینیٹر خیبر پختنخواہ سکریبل ایسوسی ایشن۔ ۔پشاور( زوہیب احمد ) چیس فیڈریشن آف پاکستان و پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کی نگرانی میں خیبر پختنخواہ شطرنج و سکریبل ایسوسی ایشنز کے تعاون سے پہلا پشاور ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹرکلب ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ریجن کے مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرکلب ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ریجن کے مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد کے الیون اسٹار کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ’جنون کرکٹ کلب‘ نے ’پنجاب کرکٹ کلب‘ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنجاب کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا۔ پولینڈ میں جاری نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کی ایک نہ چلنے دی اور گول پرگول کیے، پاکستان کی جانب سے رانا عبدالوحید نے 4 گول اسکور کیے، غضنفر علی نے 2، حنان شاہد اور عبدالرحمٰن نے ایک ایک گول کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ؛ نمیبیا نے سپر اوور میں عمان کو شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نمیبیا نے سپر اوور میں عمان کو شکست دے دی، مقررہ 20 اوورز میں دونوں ٹیمیں 109 رنز بنا سکی تھیں۔ ویسٹ انڈیز کے برج ٹاؤن میں کھیلے جا رہے گروپ بی کے پہلے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ عمان کو آغاز سے ہی مشکلات کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!