روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جولائی, 2024

ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کیلئے ٹرائلز کا اعلان

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال شیڈول ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کے لیے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا۔ اس سال ساوتھ ایشین اتھلیٹکس کے 3 ایونٹس شیڈول ہیں۔ ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر چنائی میں شیڈول ہے ۔ ساوتھ ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 4 سے 6 اکتوبر تک بھارت میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کروانے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے انعقاد اور مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے کئی اراکین کی جانب سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر "خالد عباد اللہ” انتقال کر گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خالد عباداللہ کا مختصر مگر قابل ذکر بین الاقوامی کیریئر تھا، انہوں نے 1964 اور 1967 کے درمیان پاکستان کے لیے صرف چار ٹیسٹ کھیلے، لیکن ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے اپنے ملک کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ عباد اللہ نے اپنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کیمپ اپڈیٹ ; کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ

پاکستان ویمنز کیمپ اپڈیٹ ویمنز کرکٹرز آج معین خان اکیڈمی میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان گرینز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان وائٹس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔ کل پیر کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر”

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شاہین آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں احرام باندھے بیت اللہ شریف میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ پوسٹ کے کیپشن میں شاہین آفریدی نے لکھا ” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ ...

مزید پڑھیں »

 ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ؟

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ سینئر کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا منصوبہ بنا چکا ہے تاہم انکی کیٹیگریز میں کوئی تنزلی نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی نامور ...

مزید پڑھیں »

کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے.

عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ وہی ٹورنامنٹ وہی حریف اور وہی نتیجہ سامنے آگیا۔ کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے اور لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئے۔ فائنل میں پھر نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

 امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو راؤنڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھُد دانیال نے تین ایک ...

مزید پڑھیں »

 پاکستانی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کی میٹنگ میں طے کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اچھی پرفارمنس کے لیے کھلاڑیوں کو بہتر تربیت اور سہولیات دینے کا فیصلہ کیا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان آئندہ ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فعال کرنے کا پروگرام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!