انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی تک کولمبو میں ہوگا۔ سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کی تفصیلات جاری کردیں، کونسل کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے۔ سری لنکن کرکٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جولائی, 2024
"پاکستان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیا "
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس ...
مزید پڑھیں »یورو کپ فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفی
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں کروشیا سے شکست ہوئی، 2022 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا ...
مزید پڑھیں »لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین یمال ان دنوں سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لامین یمال کو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکدگی پر یوروکپ 2024 ...
مزید پڑھیں »معذور افراد کا مذاق اڑانے پر بھارتی کرکٹرز کیخلاف کیس درج
کراچی: ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم "ٹی 20 ایشیا کپ” میں شرکت کے لئے سری لنکا پہنچ گئی
15 رکنی قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سری لنکا پہنچ گئی۔ 8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائے گا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کو ...
مزید پڑھیں »اسپنر کو ورسٹائل ہونا چاہیے ؛ شاداب خان
کولمبو اسٹرائیکرز کی جافنا کنگز کے خلاف سنسنی خیز فتح نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ جافنا کنگز کے خلاف حالیہ کارکردگی کے ساتھ کولمبو اسٹرائیکرز 6 میچوں میں سے 3 میں فتح حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ ٹیم کی کامیابی میں پاکستانی آل روانڈر شاداب خان کا نمایاں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ایشیا کپ ؛ قومی ویمنز ٹیم سری لنکا روانہ ہوگی
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی سے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں میں غلط فہمیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن کرکٹ بورڈ کا کردار باپ کا ہونا چاہیے ؛ شاہد آفریدی
پاکستان کے سابق آل راؤنڈ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں میں غلط فہمیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن کرکٹ بورڈ کا کردار باپ کا ہونا چاہیے کہ اگر بچے آپس میں ناراض ہیں تو انہیں بٹھائیں اور غلط فہمیاں دور کریں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے تبصرہ کرنے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ ؛ پاکستانی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کو کوارٹر فائنل میں شکست
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ نواز کے بعد دفاعی چیمپئن حمزہ خان بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »