روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جولائی, 2024

بھارت کا سری لنکا کے ساتھ ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان

بھارت نے سری لنکا کے ساتھ ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، بھارتی ٹیم کے نئے کپتان سوریا کمار یادیو ہوں گے جبکہ نائب کپتان شبمن گل کو مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جولائی اور اگست کے دوران سری لنکا میں کھیلے جانے والی 3 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنا لیا

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا. انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف 26 گیندوں پر ففٹی بنائی،انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ہی ریکارڈ ایک گیند سے بہتر کیا۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں جاری ہے ، 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلیںڈ کو ایک صفر ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 46 ارب 50 کروڑ روپے کا نقصان؟

ٹی20 ورلڈکپ 2024 نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 167 ملین ڈالر یعنی (46 ارب 50 کروڑ 26 لاکھ سے زائد پاکستانی روپوں)کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ممبران رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات کریں گے جبکہ امریکا اور ...

مزید پڑھیں »

چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا

چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا اسلام آباد، 18جولائی، 2024 — شطرنج فیڈریشن آف پاکستان (CFP) کی جنرل باڈی میں اسلام آباد میں منعقدہ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران صدر حنیف قریشی کے مواخذے کے لیے ووٹ دیا. بدانتظامی اور آئینی خلاف ورزیوں کے الزامات کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈیا سے ہوگا

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈیا سے ہوگا۔ کپتان ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ٹیم مقابلے کے لیے پوری طرح تیار۔ دمبولا 18 جولائی 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں روایتی حریف انڈیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ُپراعتماد دکھائی دیتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ ؛  پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے دو میڈلز جیت لیے

 پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی،  پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے ۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلو کلاس سینئر کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ پاکستانی ایتھلیٹس کا پہلا گروپ آج فرانس روانہ ہوگا

پیرس اولپمکس میں پاکستان کا 18 رکنی دستہ ملک کی نمائندگی کرے گا جس کا پہلا گروپ آج (جمعہ کو) فرانس روانہ ہوگا۔ پیرس کے لیے روانہ ہونے والے پہلے گروپ میں 3 شوٹرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان کی شوٹنگ ٹیم میں کشمالہ طلعت، غلام مصطفیٰ بشیر اور گلفام جوزف شامل ہیں۔ تیراکی کی ٹیم میں جہاں آرا ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج

پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج۔ پیرس(نمائندہ احسان اللہ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کےخلاف فرانس میں احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے پیرس اولمپکس ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کا بائیکاٹ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا دبئی ; میکس 60 کیریبیئن ٹورنامنٹ کے لئے نیو اسٹرائیکرز نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اسورو ادانا، کارلوس بریتھویٹ، تھیسارا پریرا اور سنیل نارائن ٹیم کے آئیکون کھلاڑی ہوں گے جو 18 اگست کو کیریبین جائنٹس کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی

کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز چھائی ہوئی ہے اور یہ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ محمد وسیم اور متھیشا پتھیرانا اسٹرائیکرز کے بہترین کھلاڑی رہے جنہوں نے سیزن کے اپنے چوتھے میچ میں گال مارولز کو شکست دیکر ٹیم کو پلے آف ...

مزید پڑھیں »