روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جولائی, 2024

ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا

پاکستان والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا۔ تصور حسین (اسلام آباد) پندرہویں ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2024 بحرین میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3_0 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے پورے میچ میں انڈیا کو پریشر میں رکھا۔ ایک بھی سیٹ انڈیا نا جیت سکا۔ پاکستان والی بال ٹیم تمام ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں روٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

اسٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روٹ نے 87 رنز اسکور کیے جس سے ان کے رواں ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیہ میں ...

مزید پڑھیں »

ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات

ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کیا اولمپک ایتھلیٹ میڈل سے انکار کر سکتا ہے؟

کیا اولمپک ایتھلیٹ میڈل سے انکار کر سکتا ہے؟ کھلاڑی ایسا کر سکتے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایسی حرکتوں کے نتائج برآمد ہوں گے۔ مسرت اللہ جان سب سے حالیہ مثال آرا ابراہامیان ہے، ایک آرمینیائی پہلوان جس نے سویڈن کی نمائندگی کی۔ تین بار کے اولمپیئن، اس نے 2000، 2004 اور 2008 میں مقابلہ کیا، اور ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی کا مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے سپرد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایڈیشن ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ اے سی سی نے مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2025 ...

مزید پڑھیں »

دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا

دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا۔ محمد علی اور خرم شہزاد کی کوششیں ناکافی ثابت ہوئیں۔ پاکستان شاہینز دوسری اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ محمود الحسن جوئے کی پانچ وکٹیں۔ دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ ———————————————– ڈارون 29 جولائی۔ بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز ...

مزید پڑھیں »

انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ؛ کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب

انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن : کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب ارسلان علی طار ق سینئر نائب صدر، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ کرنل (ر) غلام مرتضیٰ شاہ صدر ، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 22 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت کی جوڑی ایونٹ میں حصہ لے رہی تھی۔ پاکستان نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں 600 میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!