پی او اے چیف کو نرم سزا پر عوامی غم و غصہ، صرف پابندی سے کام نہیں چلے گا مسرت اللہ جان اسلام آباد: انسانی سمگلنگ کے الزامات کے بعد پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (POA) کے سیکرٹری جنرل کو کھیلوں سے متعلق کسی بھی عہدے پر فائز رہنے پر پابندی لگانے کے حالیہ فیصلے نے کھیلوں سے وابستہ حلقوں کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جولائی, 2024
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتال اور کلبوں کی سکرونٹی کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ ...
مزید پڑھیں »گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا سابق صدر کراچی پریس کلب طاہر حسن خان، مظہر عباس اور نادرہ مشتاق نے کھلاڑیوں کی پذیرائی کی لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے ) کے سابق ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب نے 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نامزدگی فائل جمع کروا دی
سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے اپنی نامزدگی فائل پیش کردی۔ یہ تقریب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہوئی جسے فیفا (فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم) نے منعقد کیا تھا۔ فائل سعودی وفد کے ذریعے پیش کی گئی، جس کی قیادت وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی بن فیصل بن ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم نے کویت کو 0-3 سے ہرا دیا
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ بحرین میں کھیلی جارہی ہے جہاں پاکستانی ٹیم نے پول ڈی کے آخری میچ میں کویت کو 0-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان نے مسلسل 3 فتوحات کے ساتھ ٹاپ 8 ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں چوتھے روز تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس گیمز 2024 جاری ہیں۔ چوتھے روز جہاں اولمپک میں تین نئے ریکارڈ بنے وہیں میڈلز کی دوڑ میں جاپان نے بھی اپنی سبقت برقرار رکھی۔ ایونٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر جاپان میڈلز ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »7 ماہ کی حاملہ مصری ایتھلیٹ بھی پیرس اولمپکس میں شریک
پیرس اولمپکس میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سات ماہ کی حاملہ ہیں۔ قاہرہ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ندا حفیظ نے اپنے پہلے میچ میں امریکی حریف کو شکست دی لیکن راؤنڈ آف 16 میں جنوبی کوریا کی کھلاڑی سے ہار گئیں۔ ندا حفیظ نے انسٹاگرام پر انکشاف کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور میں بھارت نے 3 رنز کا ہدف پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ ہدف کے ...
مزید پڑھیں »