پیرس اولمپکس 2024 کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے جس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ پیرس اولمپکس میں پہلے تمغے 27 جولائی کو دیے جائیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
رانا ثناء اللہ کی پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت
مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اولمپکس جیسے میگا سپورٹس ایونٹس پوری دنیا کو صحت مند مقابلے کیلئے قوت کے طور پر کام کرتے ہیں۔ مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت کی،رانا ثناء اللہ نے یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر کا ...
مزید پڑھیں »سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں وسیم کھتری کو شکست
سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے وسیم کھتری کو شکست ہو گئی۔ ایونٹ کے فائنل میچ میں وسیم کھتری کا مقابلہ امریکی کھلاڑی جوشوا کیسٹیلانو سے ہوا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ بیسٹ آف 5 کے فائنل میں امریکی کھلاڑی نے تین-صفر سے کامیابی حاصل کی جبکہ وسیم کھتری دوسری پوزیشن لے سکے ۔ خیال ...
مزید پڑھیں »15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم کل بحرین روانہ ہوگی
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فار ڈویلپمنٹ ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا
سپورٹس فار ڈویلپمنٹ (ایس 4 ڈی) ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا جس میں انڈر 15 اور انڈر 18 کیٹگریز کے ٹاپ آٹھ کھلاڑیوں کو تربیت دی جارہی ہے کیمپ کا مقصد اگست کے آخری ہفتے میں ہونے والی جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کے لئے تیاری کرنا ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ میاں ابصار علی ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے
شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے۔ کمر کی تکلیف میں مبتلا، دھانی کے کور کے طور پر مبصرخان وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ۔ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ، ڈارون ٹور سے باہر۔ پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔ آل راؤنڈر مبصر خان ...
مزید پڑھیں »بل کی عدم ادائیگی پر "پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر” کی بجلی کاٹ دی گئی
بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک عملے نے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا کنکشن کاٹنے ...
مزید پڑھیں »چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کراچی آمد
چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم، کراچی آمد۔ ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کے گراونڈ اسٹاف سے ملاقات۔ ٹونی ہیمنگ نے گراونڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔ اس سے قبل پیر کو ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل
پی ایف ایف نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل کر لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) کے انتخابات کامیابی سے مکمل کر لئے۔ 90 فیصد سے زیادہ ووٹرز کی شرکت کے ساتھ مکمل ہونے والا انتخابی عمل فٹبال کے دیرینہ بحران کو ختم کر دے گا، کل 143 ...
مزید پڑھیں »برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »