جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے ; شاہد آفریدی.

 

 

بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘جیت اور ہارمقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے،

بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران ہر شعبہ میں بہترین کار کردگی دکھائی

 

شاہد آفریدی نے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ اگلے میچ میں اچھی کاردکرگی دکھا سکتے ہیں۔

 

شاہد آفریدی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 13ہزار رنز مکمل کرنے اور پاکستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے پر کوہلی اور کے ایل راہول کو مبارک باد بھی دی۔

 

 

https://x.com/SAfridiOfficial/status/1701292798194909397?s=20

 

 

error: Content is protected !!