پاکستان کے 2 کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاور سدپارا اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ نیپال کے لکھپا ٹیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی نانگا پربت سر کیا۔ چاروں کوہ پیما منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق شام پونے6 بجے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
وہاب، عبدالرزاق کی برطرفی ؛ یہ سرجری سمجھ سے باہر ہے ؛ شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی کپتان کو اتنے مواقع ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض اور رزاق کے بعد مینیجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ
ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ٹورز میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ اس سے قبل پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »تین خواتین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت مل گئی
تین خواتین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت مل گئی سعودی عرب نے شاہی فرمان کے تحت شعبہ کھیل میں میں نمایاں خدمات پیش کرنے پر تین خواتین کو شہریت سے نوازدیا۔ عرب نیوز کے مطابق جن کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دی گئی ہے ان میں امریکی فٹبالر مریم التمیمی، فرانسیسی ٹینس کھلاڑی میسان حسین اور موئے تھائی فائٹر تسنیم القصاب ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ لاہور 9 جولائی 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ویمنز کرکٹ یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ایل سی ڈبلیو یو کی دو کھلاڑیوں عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف چیئرمین ہارون ملک کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ صدر سیالکوٹ چیمبر عبدالغفور ملک، سینئر نائب صدر وہاب جہانگیر، نائب صدر عامر مجید شیخ اور سیالکوٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد اخلاق نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران سیالکوٹ میں فٹبال کے فروغ کے حوالے سے بات ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔ سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے اور قومی ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز دیں کھلاڑیوں کی فٹنس اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر بھی گفتگو۔ سمر سیزن میں بھی ٹورنامنٹس کرانے اوراسلام آباد۔ پشاور و ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستان کے دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 18رکنی دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں18رکنی دستے کو فائنل کرلیا گیا۔ قومی دستے کی قیادت کے لیے شوٹر کشمالہ طلعت اور ارشد ندیم میں سے کسی ایک کا انتخاب متوقع ہے۔ پیرس اولمپکس میں ایتھلیٹکس، شوٹنگ اورسوئمنگ میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو شکست دے دی
جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان کو شکست دے دی دونوں ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں مدمقابل تھیں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقا چیمپئنز کی ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 26 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز میں پاکستان سے شکست کے بھارت آسٹریلیا سے بھی ہار گیا۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈز لیگ میں گزشتہ روز آسٹریلیا چیمپئینز اور انڈیا چیمپئینز کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو 26 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 ...
مزید پڑھیں »