آل خیبرپختونخوا اوپن کراٹے چیمپین شپ پانچ جون سے نوشہر میں شروع ہوگی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ کے تعاون سے حکیم آباد نوشہرہ میں آل خیبرپختونخوافل کنٹکٹ اوپن کراٹے چیمپین شپ پانچ جون سے کھیلی جائے گی جس میںصوبے کے دس سے زائد اضلاع حصہ لینگے مقابلے ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن جاپان کے رولذ فل کنٹکٹ کے تحت چھ ویٹ کیٹگریز میںہونگے ہرضلع ویٹ کیٹگری ککے لیے دودوکھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میںشامل کرسکتاہے WKOکے ایشیاء بورڈ کے ممبرشیھان محمدارشد جان خصوصی طورپرایونٹ میںشرکت کریںگے جبکہ سینسی صاحبزادہ الھادی چیف ریفری وسپریم جج کے فرا ئض سرانجام دینگے۔

error: Content is protected !!