پاکستان رینجرز پنجاب کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی، سپاہی احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تمام ایشین ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، احسن رمضان کو دنیا کے کم عمر ترین عالمی سنوکر چیمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ احسن رمضان ایشین انڈر 21 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا انگلینڈ کرکٹ اینڈ ویلز بورڈ سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ کوچنگ پینل کا حصہ بنے ہیں۔ مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان ...
مزید پڑھیں »ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن
ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ڈائمنڈ لیگ 2024 کے جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی اسٹار ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.11 میٹر، دوسری تھرو 80.28 میٹر، تیسری تھرو 82.71 میٹر، چوتھی تھرو 82.17 میٹر اور پانچویں تھرو 84.21 میٹر دور پھینکی۔ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول منظر عام پر آ گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے اعلان سے پہلے ہی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق پاکستان، بھارت نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا اور افغانستان گروپ بی میں شامل ہیں۔ میزبان پاکستان ٹیم تینوں وینیوز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپیئنز کی کامیابیاں جاری ہیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ چیمپیئنز کو شکست دے کر پاکستان چیمپیئنز چوتھی کامیابی حاصل کرکے اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہیں، اس سے قبل انہوں بھارت کو شکست دی تھی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ میں امپائر کا فیصلہ چیلنج کردیا
کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ میں امپائر کا فیصلہ چیلنج کردیا کولمبو (7 جولائی 2024) کینڈی فالکنز کے خلاف دوسرے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز کے گیم وننگ کیچ کو غلط قرار دینے سے ٹیم سری لنکا پریمیئر لیگ سیزن میں آگے نہیں بڑھ سکی ۔ کولمبو اسٹرائیکرزکے چمیکا کرونارتنے نے کینڈی فالکنز کا کیچ پکڑا تھا۔ فیصلے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبال کی تباہی کب شروع ہوئی؟ تحریر ؛ نثار احمد
فٹبال کی تباہی اس وقت شروع ہوا جب فیفا نے پاکستان کی فٹ بال تنظیم کو معطل کرکے فٹبال جیسے پاپولر کھیل کو ملک میں مذید تنزلی کا شکار بنایا تھا۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) واضح رہے فیفا نے دوسری مرتبہ پاکستان فٹبال کو معطل کیا تھا قبل ازیں2017 میں پاکستان کو پہلی مرتبہ معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا، فیفا ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکل ریس ، مرد و خواتین سائکلسٹس نے حصہ لیا
کوئٹہ: محکمہ کھیل امور نوجوانان بلوچستان اور کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں سائیکل ریس مرد و خواتین سائکلسٹس نے حصہ لیا اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ : تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے کوئٹہ میں سائیکل ریس کا انعقاد جس میں 136 کے قریب مرد و خواتین سائیکلسٹ نے حصہ لیا وزیر اعلیٰ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے
پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز اور ریڈ بال کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور اپنے دورہ آسٹریلیا سے متعلق لائحہ عمل پر پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کل لاہور پہچیں گے جہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ؛ پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، کامران اکمل اور شرجیل خان نے جارحانہ اننگز کھیل کر جیت کی بنیاد رکھی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے بھارت کو بھی پچھاڑ دیا، لیگ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، پاکستان چیمپئنز نے روایتی حریف بھارت کو 68 رنز سے شکست دی۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »