پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد حکومت قو می ہیرو کو ایک کنال کا پلاٹ اور دس کروڑ روپے کیش ایوارڈ دے:انٹرنیشنل ویٹ لفٹر لاہور( سپورٹس رپورٹر) ویٹ لفٹنگ کھیل کے انٹرنیشنل سلور میڈلسٹ محمد زبیر یوسف بٹ نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں اولمپکس کی 118 تاریخ بدل کر پیرس اولمپک گیمز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اگست, 2024
پیرس اولمپکس ؛ ایمان خلیف نے بھی خواتین باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس میں الجزائر سے تعلق رکھنے والی باکسر ایمان خلیف نے بھی خواتین باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ 66 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایمان خلیف نے چین کی حریف کھلاڑی یینگ لیو ٹنگ کو 0-5 پوائنٹس سے یکطرفہ مقابلے میں شکست دی۔ مقابلوں کے دوران خاتون اولمپئین ایمان خلیف ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب ...
مزید پڑھیں »فخر پاکستان "ارشد ندیم” کی وطن واپسی کا شیڈول جاری
فخر پاکستان ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد ندیم کے ساتھ ہوں گے جبکہ قومی ایتھلیٹ کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ قومی ایتھلیٹ کا وطن واپسی ...
مزید پڑھیں »