ذکاء اشرف سے سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کی ملاقات

 

 

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے,

سابق کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ باؤلرشاہ نواز دھانی نے ملاقات کی ہے۔

 

ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔

 

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے سرفراز احمد کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور فاسٹ بولر

شاہنواز دھانی کی پرفارمنس کو سراہا۔اس موقع پر ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور ریجنل کرکٹ کی سپورٹ جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!