روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2024

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل

  آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان آئی سی سی کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا جو بنگلادیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا تاہم ایونٹ کا میزبان بنگلادیش ہی رہے گا۔ آئی سی سی کا ...

مزید پڑھیں »

ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد

ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد راولپنڈی، 20 اگست، 2024: نوازگوھر ریکارڈ ہولڈر اولمپئن ارشد ندیم نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ چیئرمین جے سی ایس سی نے سنگلز مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے اور نیا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی لاہور 20 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کی جا سکتی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟

ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟  انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سب ...

مزید پڑھیں »

جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل

جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل سیمن جزائز : جاپان کےکرکٹر کینڈل کاڈواکی فلیمنگ باضابطہ طور پر اسٹرائیکرز فرنچائز کا حصہ ہیں اور انہوں نے میکس 60 ٹورنامنٹ سے اپنی مہم شروع کی ہے۔ جاپانی کرکٹ میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کینڈل فلیمنگ انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 کے بعد سے کرکٹ کھیل ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ میراتھن ریس پنجاب گروپ آف کالج نے جیت لی

گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ، 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ھوا جس مین 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ 6 کلو میٹر میراتھن ریس کا آغاز عزیز ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ 8ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی تیاریاں

 8ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی تیاری پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (PSOA) نے آئندہ 8ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اسٹوڈنٹس گیمز کے منتظمین کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا، جو 10 سے 21 ستمبر 2024 تک کراچی میں ہونے والے ہیں۔ کراچی اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین جناب آفتاب ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع کھیلوں کے پانچ مقابلوں کیلئے 6.733 ملین روپے کی رقم سے کھیلوں کا سامان خریدا گیا؟

ضم اضلاع کھیلوں کے پانچ مقابلوں کیلئے 6.733 ملین روپے کی رقم سے کھیلوں کا سامان خریدا گیا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ مسرت اللہ جان اعوان حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹریٹ ایڈمن بطور سٹور انچارج کے 2019سے لیکر جولائی 2023 تک تعینات رہے جبکہ ایڈمنسٹریٹر اسد صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے جنوربی 2020سے لیکر اکتوبر 2023 تک سٹور انچارج رہے ہیں اسی طرح امیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ راولپنڈی 20 اگست 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کے لیے ہمیں اپنے ہوم میچز جیتنے ہوں گے، شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کوالٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی وکٹ پر سپن باؤلنگ زیادہ مؤثر ثابت ہوگی، ...

مزید پڑھیں »