ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کپتانی سے فارغ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ہے ،ندا ڈار کو ہٹانے کے بعد فاطمہ ثناء کو ورلڈ کپ کے لئے قومی ...

مزید پڑھیں »

مبینہ کرپشن کیس ؛ ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی ایف آئی اے میں طلب

مبینہ کرپشن کیس : ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی ایف آئی اے میں طلب ایف آئی اے نے ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی کو مبینہ کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دونوں عہدیداروں کو 12 کروڑ 49 لاکھ روپے سے زیادہ مبینہ بدعنوانی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نوٹس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد

پشاور کی تقریب میں باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں کو خصوصی کارڈز سے نوازا رپورٹ: غنی الرحمن خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باکسنگ کھلاڑیوں کو ان کی نمایاں کارکردگی اور کھیل میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی سرکاری کارڈز دیے گئے۔ تقریب ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ ;پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط؟

پہلا ٹیسٹ ;پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط اصغر علی مبارک راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط ہے اور وہ تمام کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں اپنی پہلی جیت کے خواہاں ہیں بنگلہ دیش کو آخری دن 9 وکٹیں درکار ہیں جبکہ پاکستان ڈرا کی تلاش میں ہے, پاکستان نے 12 میچ جیتے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 میں مضبوط واپسی پر توجہ مرکوز

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 میں مضبوط واپسی پر توجہ مرکوز سیمن جزائر (سپورٹس لنک) سیمن جزائر میں جاری میکس 60 کی افتتاحی ایڈیشن میں نیو یارک اسٹرائیکرز کی کارکردگی ملی جلی ہے اگرچہ انہوں نے میامی لائنز اور بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کے خلاف مضبوط فتح حاصل کی لیکن گرینڈ سیمن جیگوارز اور کیریبین ٹائیگرز کے خلاف انہیں ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ۔ ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا

ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ۔ ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا سوات ۔ سنی سٹار الیون اور قمبر الیون کے مابین میچ سوات ہاکی ٹرف پر کھیلا گیا سنی سٹار الیون کی ٹیم کی بہترین کارکردگی دکھائی اور تین کے مقابلے میں سات گول کئے اسی طرح سنی سٹار الیون کی ٹیم ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم

ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے 27 ویں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے منتخب قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم دے دیا۔ فیڈریشن نے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ ایونٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ، شاہین آفریدی نے پہلی وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کا چوتھا روز شاہین شاہ آفریدی بلآخر وکٹ لینے میں کامیاب شاہین شاہ آفریدی کا وکٹ حاصل کرنے کے نومولود بے بی کا سٹائل شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کی گرنے والی 8ویں وکٹ حاصل کی حسن محمود کو آؤٹ کرنے کے بعد شاہین کا بے بی سٹائل واضح رہے کہ شاہین شاہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ ،ہوم۔ایڈوانڑیج کا فایدہ لینا چاہیے تھا جو نہیں مل رہا ؛ نسیم شاہ

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کا چوتھا روز نسیم شاہ کی پوسٹ ڈے میچ پریس بریفنگ کافی سیریز میں اس طرح کی پچز مل رہی ہیں نیا بال کے بعد پچ۔مدد نہیں کر رہی تھی اتنی ہیلپ نہیں ملی جتنی امید کی جا رہی تھی کچھ باؤلنگ بھی اتنی اچھی نہیں ہوئی سوچا یہ تھا کہ فاسٹ باؤلر کو ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز مکمل ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر23 رنز بنا لئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز مکمل ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر23 رنز بنا لئے پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کا چوتھا روز مکمل پاکستان نے کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر23 رنز بنا لئے صائم ایوب ایک رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے عبدللہ شفیق 12اور شان مسعود 9رنز پر ناٹ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »