ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024

شن بوکو ایسوسی ایشن کے تحت شوتوکان کراٹے اکیڈمی کراچی میں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

نوجوانوں اور بچوں کو کراٹے جیسے بہترین فن کی طرف راغب کرنا ہی شن بوکو ایسوسی ایشن کا مقصد ہے، شی ہان شہزاد احمد شن بوکو ایسوسی ایشن کے تحت شوتوکان کراٹے اکیڈمی کراچی میں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کراچی ( سپورٹس لنک)  عملی طور پر کام کرتے ہوئے گراس روٹ لیول سے نوجوانوں اور بچوں کی چھپی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

صدر ناصر اسلم راجہ کی زیر صدارت "رسجا ” کا ہنگامی اجلاس پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد

صدر ناصر اسلم راجہ کی زیر صدارت "رسجا” کا ہنگامی اجلاس پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) کا ایک ہنگامی اجلاس راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں زیر صدارت صدر ناصر اسلم راجہ ہوا جس میں چیرمین رسجا شکیل اعوان ۔چیف کوآرڈینیٹر عبد الجبار فیصل ۔ سیکرٹری طاہر نصیر ملک ۔ سینئر نائب صدر صالح مغل ...

مزید پڑھیں »

دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف 6 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے

دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف 6 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے۔ سیف حسن اور جاکر علی کی سنچریاں اسلام آباد 22 اگست ؛  نوازگوھر بنگلہ دیش اے نے جاکر علی اور سیف حسن کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی اننگز ...

مزید پڑھیں »

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل مقابلوں میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی فائٹر بانو بٹ نےسینئیر ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی فائٹر گلناز کو شکست دی، پاکستان کی جانب سے اب تک واحد گولڈ میڈل بانو بٹ نے جیتا ہے، سیمی فائنل میں بانو نے بھارتی حریف کو ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹسٹ "سفیان محسود” پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے

پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا 5 سال پرانا گنیز ورلڈ ریکارڈتوڑ دیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا مشکل ترین ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کرلیا جس کے بعد سفیان پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔ سفیان نے بھارت ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر، سعود اور رضوان کی سنچریاں

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روزکا کھیل ختم ہو گیا ہے، بنگلہ دیش نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے گوہر آفریدی میڈلز جیتنے کے باوجود حکومتی عدم تعاون پر مایوس

خیبر پختونخوا کے گوہر آفریدی نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل جیتنے کے باوجود حکومتی عدم تعاون پر مایوسی خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر، جمرود کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی گوہر آفریدی نے ملائیشیا میں منعقدہ ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ تاہم، اپنی شاندار کامیابی ...

مزید پڑھیں »

سنسنی خیز ہاکی ٹورنامنٹ میں مٹہ الیون کو رحیم الیون کے ہاتھوں شکست

سنسنی خیز ہاکی ٹورنامنٹ میں مٹہ الیون کو رحیم الیون کے ہاتھوں شکست سوات، سوات ہاکی ٹرف پر ڈپٹی کمشنر ہاکی ٹورنامنٹ مٹہ الیون اور رحیم الیون کے درمیان ہاکی میچ اختتام پذیر ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، سوات کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں کئی نئی ٹیمیں شامل تھیں اور ...

مزید پڑھیں »

 مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر

 مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی فائٹرز عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے ہی سے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔ چیمپین شپ ...

مزید پڑھیں »

راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور ؛ ریکارڈز کی تعداد 121 ہوگئی

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم کے پاس گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے  راشد نسیم کی جانب سے اب تک گنیز ورلڈ ریکارڈ کو 121 ورلڈ ریکارڈز بھجواۓ جا چکے ہیں راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول ہوگۓ جبکہ گنیز ورلڈ ...

مزید پڑھیں »