انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

 

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

 

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا

 

مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے تیسرا نام ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن کا ہے۔

 

پلیئر آف دی منتھ کا انتخاب فینز کے ووٹ اور ووٹنگ اکیڈمی کی آرا کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

 

 

error: Content is protected !!