ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024

77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد

77 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد۔  پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر اہتمام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں کو  دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ایک ...

مزید پڑھیں »

طویل عرصے بعد "ارشد ندیم” نے ملک و قوم کو عزت دلائی ;  گورنر سندھ کامران ٹیسوری

 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد ارشد ندیم نے ملک و قوم کو عزت دلائی۔ اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم کے مشکور ہیں جنہوں نے قوم کو عزت دلائی، آج ہمارے ساتھ گورنر ہاؤس میں ارشد ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے 50 لاکھ کا اعلان کیا، انعام اب تک نہیں ملا ؛ ایتھلیٹ محمد یاسر

پاکستان میں ارشد ندیم کے بعد بہترین جیولین تھرور محمد یاسر سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھ سے 50 لاکھ روپے کا وعدہ کیا تھا، انعام اب تک نہیں ملا۔ لاہور میں اپنے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایشیا کا برانز اور سِلور میڈلسٹ ہوں۔ 2023 میں ایشین برانز ...

مزید پڑھیں »

مورنی مورکل بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ مقرر

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنی مورکل کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مورکل کا معاہدہ یکم ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ ان کا پہلا اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف 19 ستمبر سے شروع ہونے والا ہوم ٹیسٹ ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں یوم آزادی پر "رن فار پاکستان” دوڑ نے قوم کو متحد کیا

کراچی میں یوم آزادی پر ‘رن فار پاکستان’ دوڑ نے قوم کو متحد کیا کراچی، 14 اگست، 2024  ; نوازگوھر اس یوم آزادی پر دنیا بھر سے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 800 سے زائد شرکاء پولو گراؤنڈ (باغ جناح) میں پاکستان میں کھیلوں کے "رن فار پاکستان” ایونٹ میں شرکت کی۔ ایونٹ میں 7KM کا ایک خوبصورت لوپ کورس پیش ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ سمر ہاکی لیگ آئی ایم ایچ اے ریڈ نے جیت لی

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ سمر ہاکی لیگ آئی ایم ایچ اے ریڈ نے جیت لی آئی ایم ایچ اے وائٹ کی دوسری اور یلو کی تیسری پوزیشن ابوبکر سمر ہاکی لیگ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، محمد وقاص اور واصف رضا نے انعامات تقسیم کئے کراچی : اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی رینکنگ جاری کردی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ ،بیٹرز رینکنگ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر ،جیسن گلیسپی ہیڈکوچ کے فرائض سرانجام دینگے،اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ، ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ ہوں گے۔ کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ، ڈرکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ مقررکئے گئے ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے

جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے مینز فاٸنل میں خیبر پختونخوا، وویمنز فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا مینز اور وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

پہلا چار روزہ میچ: پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے

پہلا چار روزہ میچ: پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے۔ عمرامین 177 اور سعود شکیل 76 رنز بناکر آؤٹ ، شاہینز کو 245 رنز کی برتری حاصل ۔ ———————————————- اسلام آباد 14 اگست ۔ عمر امین کی شاندار سنچری اور کپتان سعود شکیل کے 76 رنز کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے ...

مزید پڑھیں »