مریم نواز کی میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ انعامی رقم کے ساتھ خصوصی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی تحفے میں دے دی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے مریم نواز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک بھی تھما دیا
مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک بھی تھما دیا معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 5 لاکھ روپے کا چیک تھما دیا۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے آبائی گاؤں میاں چنوں میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش ٹیم 14، 15 اور 16 اگست کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں پریکٹس کرے گی۔ مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »چھٹا پاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹبال میلہ 14 اگست سے شروع ہو گا
چھٹاپاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹبال میلہ 14 اگست سے شروع ہو گا پاکستان بھر سے نو بہترین ویٹرنز ٹیمیں شرکت کر رہیں ہیں تمام میچز فلڈ لائٹ میں ہوں گے فائنل 18 اگست کو ہو گا۔ اگلے سال پاکستان ویٹرنز ٹیم انٹرنیشنل ویٹرنز چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن سے الحاق کا پراسس شروع کر دیا ہے۔ پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی۔ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی۔ دونوں کپتانوں سعود شکیل اور انعام الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ کل سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان شائقین کی سہولت کے لیے سیزنل پاس بھی متعارف جس پر پندرہ فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا۔ لاہور 13 اگست 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ 13 اگست سے PCB.tcs.com.pk پر شام پانچ بجے آن لائن فروخت ہوں گے۔ اس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »” آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14 اگست کو ہونگے
” آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14 اگست کو ہونگے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ "آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے بروز بدھ 14 اگست کو صبح 10:00 بجے استاد علی محمد جس میں کراچی سٹی کے بوائز ، جونیئر اور ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ گولڈ میڈل کا وزن 529 گرام ؛ سونا صرف 6 گرام ؟
پیرس اولمپکس ‘گولڈ میڈل کا وزن 529گرام ‘ سونا صرف 6گرام معروف جریدے فوربز کے مطابق اولمپکس 2024 ء میں دیئے جانے والے سونے کے تمغے کا وزن 529 گرام ہے لیکن یہ 95.4 فیصد (505 گرام) چاندی پر مشتمل ہے۔ اس تمغے میں 18 گرام لوہا بھی شامل ہے جبکہ اس میں سونا صرف 6 گرام ہے۔ سونے، چاندی ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے کا اعلان
اولمپکس میں پاکستان کی طرف سے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو وزیر کھیل سندھ کا 35 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے جہاں تحائف اور انعامات کی برسات ہورہی ہے۔ وہیں سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر ...
مزید پڑھیں »پی ایچ اے کا یوم آزادی پر "ارشد ندیم” کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ
پی ایچ اے کا یوم آزادی پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے یوم آزادی پر گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایچ اے کی جانب سے یوم آزادی پر اولمپئن ارشد ندیم کی جیت کی مناسبت سے مقابلہ ...
مزید پڑھیں »