قومی بلائنڈ سکواڈ کا لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.

 

 

ورلڈبلائنڈ گیمز میں بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

 

لاہور ایئرپورٹ پر قومی بلائنڈ سکواڈ کا شاندار استقبال کیا گیا۔واضح رہے کہ نثارعلی کی قیادت میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 

 

error: Content is protected !!