انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ ویرات کوہلی کی تنزلی اور بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے۔ بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر بدستور قابض ہیں جبکہ بھارتی بلے باز شبمن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 72 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ اولمپکس کا بارہواں دن ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کا الزام ؛ سری لنکن کرکٹر "پروین جے وکرما” پر فرد جرم عائد
آئی سی سی نے سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے اسپنر پراوین جے وکرما پر بین الاقوامی میچوں اور لنکا پریمیئر لیگ میں انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سالہ اسپنر پر کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 اور 2.4.7 ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کے ٹم نیلسن پاکستانی ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر
آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں، جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ سٹاف میں شامل کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹم نیلسن جیسن گلیسپی کے ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں گالفر محمد قاسم نے لگژری گاڑی جیت لی
چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں کوچنگ اور کیڈی بن کر گزر بسر کرنے والےگالفر محمد قاسم نے 2 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی جیت لی۔ محمد قاسم ڈی ایچ ایف گالف کلب کراچی کے پروفیشنلز گالفرز ہیں جو گالف کی کوچنگ اور کیڈی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں، گالفر محمد قاسم نے چیمپئن شپ میں ہول ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کے باکسرز کی شاندار کارکردگی اور تاریخی جیت پر انعامات کی بارش
پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سےاسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی آل پاکستان بین الصوبائی باکسنگ ٹورنامنٹ پشاور میں میڈلسٹ باکسرز کو عمدہ کارکردگی اور تاریخی جیت پر خراج تحسین پیش کیا گیا (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل کھیل محمد یاسر پیرزادہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے آل پاکستان بین الصوبائی ...
مزید پڑھیں »سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی (اصغر علی مبارک)… بنگلہ دیش میں سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی، دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اسلام آباد کی پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ; لیگیسی ایف سی نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل گروپ مرحلہ آج جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو کے کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایمن، کائنات اور علینا نے ایک ایک گول کیا۔ آخری گروپ میچ میں، ہزارہ کوئٹہ ایف سی نے ہائی لینڈرز ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کو پوری توقع ہے ; شاہ محمد شان
پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کو پوری توقع ہے۔ سابق قومی کوچ شاہ محمد شان۔ 32 سال بعد کوئی ایسا کھلاڑی میدان میں اترا ہے جو میڈل جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اچھی تھرو کر کے ٹاپ 4 پوزیشن پر رہے۔ شان۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کوچ پاکستان کراٹے ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی
مزید پڑھیں »