جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناٸینگے، فاٸنل 14اگست کو ہوگا، خالد بشیر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انشومن گایکواڈ خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز 71 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ انشومن گایکواڈ گزشتہ ماہ بھارت واپس آنے سے قبل لندن کے کنگز کالج اسپتال میں بلڈ کینسر کا علاج کروا ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی
پیرس اولمپکس میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ پیرس اولمپکس 2024 میں چھٹے روز چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی کب کہ میزبان فرانس کی دوسری اور جاپان کی تیسری پوزیشن ہے۔ چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ...
مزید پڑھیں »قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 3-1 سے شکست دی
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے گروپ کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو ...
مزید پڑھیں »