ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی

جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کا دورۂ پاکستان ۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔ اس دورے میں جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ملتان میں 16۔ 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور 28 اگست ۔ نوازگوھر  پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد کی ملاقات اسلام آباد: سندھ میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ، تربیتی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت صدرآصف علی زرداری کا سندھ کا کرکٹ ٹیلنٹ پروان چڑھانے کی ضرورت پر زور سندھ کے نوجوانوں کو جدید کوچنگ اور رہنمائی کے مواقع فراہم کرنا ہوں ...

مزید پڑھیں »

خواتین سمر بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا

خواتین سمر بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا پشاور (سپورٹس لنک) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح ڈی ایس او ایبٹ آباد جنید رحمن نے کیا اس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹس کو کوریج سے روکنے کا معاملہ ؛ سیکریٹری پی سی بی عدالت طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری پی سی بی سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے عدالت نے کیس کی سماعت کل (جمعرات) تک ملتوی کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سپورٹس جرنلسٹس کی درخواست پر سماعت کی ...

مزید پڑھیں »

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ ابرار احمد اور کامران غلام نے قومی سکواڈ کو جوائن کر لیا

ابرار احمد اور کامران غلام نے پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کو جوائن کر لیا ۔ دونوں کھلاڑیوں کو پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل ہی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کیا گیاتھا۔ 20 سے 23 اگست تک اسلام آباد کلب میں بنگلہ دیش ‘اے’ کے خلاف چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے لیے شامل کیے گئے تھے۔ شاہین شاہ آفریدی ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ ڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا، جن افراد پر پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سید اشفاق ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئںٹی میچ میں شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔ گزشتہ روز برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آخری میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ؛ پشاور میں انڈر19 خواتین کے ٹرائلز کا انعقاد

پی سی بی انڈر19 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ؛ پشاور میں انڈر19 خواتین کے ٹرائلز کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پشاورانڈر19 خواتین کے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ٹرائلز پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوالیفائیڈ کوچز اسد شفیق اور فاطمہ بتول کے زیرنگرانی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ ...

مزید پڑھیں »